نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین نہ ہوں۔ ان شاء اللہ نقاہت بھی جاتی رہے گی۔ کھانے پینے کا اچھے سے خیال رکھئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت کے بارے آپ نے بے خبر رکھا ہوا ہے محمد عبدالرؤوف بھائی۔ ہم سب انتظار میں ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ معلوم کیا جائے کہ. ذ بیچارے کی کیا خطا اس میں کہ غائب کر دیا گیا اسے
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماہی احمد کو مس کر رہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور اسی کے ساتھ یہ چکر بھی ختم ہوا۔ پھر سے شروع کیجئیے سیما علی آپا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل پسند آئی ہمیں۔ بس روزانہ ملا کرے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    واہ۔۔ خوبصورت بات۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    درست فرمایا۔ سیر و تفریح اختتام کو پہنچی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کس نے بنائی؟ خانساماں نے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھا ٹھیک۔ بھولئے گا بھی نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جیسے بہار میں ہوتے ہیں گل۔۔۔ کرم پاک ذات کا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنا ڈالی کیا اتنی ساری چائے؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی باغ باغ ہو گیا آپا :redheart:
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ آپ نے پوچھا ہے تو بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ بے وقت کی کال سے پریشانی ہو جاتی ہے بات چاہے کچھ نہ ہو
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ ہم سب تو بہر دھیرے دھیرے لڑی کو دھکا لگا رہے تھے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے آمین دعاؤں کے لئے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھنڈورا پیٹیں اب کیا کہ ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود سے ڈھونڈنے کی زحمت سے بچا لیا آپ کو سید عاطف علی بھائی۔
Top