حالات اس کے پیچھے کچھ یوں تھے جو یاسر بھائی کے مراسلات شئیر کئے۔ آج ہم نے بھی بڑوں کی مرضی پہ خود کو قربان کرنے کی ٹھان لی۔ یاسر بھائی کھانا کھانے اور عشا ء پڑھنے کے بعد توبہ توبہ کرتے واپس آئے کہ ان کی وجہ سے کسی کا دل نہ دکھ گیا ہو۔ ہم نے یاسر بھائی کے جاتے دعائے خیر شروع کر دی تھی، رنگ لائی...