زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت سے آگاہ رکھیں روؤف بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,169
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور کسی کی دعائیں ہیں اس کے پیچھے۔ بکریاں بھی بزبان خاموشی دعا کرتی ہوں گی نا آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,168
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید ہم سے ہی بٹن دب گیا غلطی سے
گُلِ یاسمیں
Post #32,166
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا اللہ پاک نے بال بال بچایا ورنہ آج تو ہم نےہاں کر دی تھی یاسر بھائی کے کہنے پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,165
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندگی جس پہ تنگ کی جا رہی ہو گی وہی کر رہا ہو گا کالیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,164
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا دیکھیں تو سیما آپا کیسے سازشیں دم توڑ گئیں :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #32,160
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھول کسی کے گلے میں پڑنے سے بچ گیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,158
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل سے دعا نکلی تھی کہ آپ خود ہی سمجھ جائیں ۔ سیما آپا نے بول بھی دیا تھا پہلے ہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,157
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ختم سمجھیں پھر بہاری والا معاملہ نا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,156
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی ابھی کرتے ہیں۔۔۔ نہیں ہوا ڈائل
گُلِ یاسمیں
Post #32,153
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر صبر کا میٹھا ہوتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,152
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پولیس تو ابھی ابھی ہو کر جا چکی
گُلِ یاسمیں
Post #32,149
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب بتائیے کیک کھایا؟
گُلِ یاسمیں
Post #32,147
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ ابھی تو لڑائی کا نام ہی لیا تھا اور آپ گرفتاریاں کرنے آ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #32,146
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیں معلوم کہ وہ ایسا ہی سمجھتے ہوں گے۔ جھوٹ موٹ کی لڑائی کر کے بلائیں عاطف بھائی کو
گُلِ یاسمیں
Post #32,143
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں آئے ابھی تک عاطف بھائی بھی۔ انھیں تو بطور مدیر ہمارے مراسلات پر نظر رکھنی چاہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,141
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مطلب کہ گندم کا قصور لم لیٹ کر دیا ۔ عشاء پڑھ کر آئیں گے۔ دعا میں یاد رکھنا کہنا بھول گئے یاسر بھائی کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,140
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گئے تو ناشتہ کرنے یاسر بھائی مگر واپسی کا راستہ بھول گئے شاید
گُلِ یاسمیں
Post #32,137
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کسی احتجاجی جلوس میں شرکت کیجئیے گا اب کی بار جب پاکستان جانا ہو
گُلِ یاسمیں
Post #32,136
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قصے آنسو گیس کے ہم نہیں بیان کر سکتے کہ واسطہ نہیں پڑا۔ بس ان آنسوؤں سے واقف ہئں جو کسی کو تکلیف میں دیکھ کر بے اختیار آنکھوں سے بہہ نکلتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,135
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top