زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہائے اللہ نہیں تو۔۔۔ ہم تو ساتھ ساتھ ہی سیما آپا کے حوالے کرتے جاتے تا کہ سب کی نظر اتارتے جائیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,094
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ہیں اس وقت عاطف بھائی محفل میں۔ چائے بنا رہے ہوں گے شاید۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,091
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر میٹھا تو صحت کے لئے نقصان دہ نہیں ہوتا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #32,090
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیں جی آپا جی آپ بھی نا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,089
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
گُلِ یاسمیں
Post #11,274
جون 19، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہیں آپ یاسر بھائی کو بھی تو خوبصورت نہیں کہہ رہیں نا آپا؟
گُلِ یاسمیں
Post #32,086
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قیاس ہے کہ غبارے کی نظر اتار دی آپا نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,084
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر نہ کریں ایک سوئی چبھنے کی دیر ہوتی غبارے کو۔۔۔۔ اور بس۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,081
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غور و فکر کا مقام ہے کہ گل کے آس پا س خوشبوؤں کا ذکر۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,080
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا شعر -6
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو راحت اندوری
گُلِ یاسمیں
Post #6
جون 19، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
میں گل پرست بھی گل سے نباہ کر نہ سکی شعور ذات کا کانٹا بہت نکیلا تھا :) :)
میں گل پرست بھی گل سے نباہ کر نہ سکی شعور ذات کا کانٹا بہت نکیلا تھا :) :)
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
جون 19، 2022
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں اس کو کھو کے بھی اس کو پکارتی ہی رہی کہ سارا ربط تو آواز کے سفر کا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #11,273
جون 19، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ محفل کے بغیر روؤف بھائی بھی تو نہیں ر ہ سکتے نا۔۔ اس لئے ساتھ کے ساتھ ریٹنگ دئیے جا رہے۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,076
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تمام شہر میں تیرہ شبی کا چرچا تھا یہ اور بات کہ سورج افق پہ نکلا تھا عجیب وجہ ملاقات تھی مری اس سے کہ وہ بھی میری طرح شہر میں اکیلا تھا جب تیرہ شبی کہہ سکتے ہیں تو تیرہ دری کیوں نہیں؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #74,230
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور رابطہ برقرار رکھئیے گا روؤف بھائی۔ ہم سب آپ کی صحت و عافیت کے لئے دعاگو ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,074
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاں جی تیرہواں در۔۔ پھر دیکھئیےکیسے لگنیاں رونقاں شونقاں :love:
گُلِ یاسمیں
Post #74,228
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
سوچ لیا تھا ہم نے کہ اقتباس نہ لیا تو آپ یہئ سوچیں گے :grin:
گُلِ یاسمیں
Post #1,088
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نیا در کھلوائیے پھر
گُلِ یاسمیں
Post #74,226
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بارہ کو باری کر دی آپا ۔ آپ کا غصہ امڈ رہا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,224
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سمجھ آئی یہ بات کہ صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ مگر اکثر لوگ سیریس نہیں لیتے اس بات کو۔ ذرا اس بات پہ روشنی ڈالئیے
گُلِ یاسمیں
Post #32,071
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top