فکر ہی مت کریں۔ چائے کے لئے جب بولیں گے، اپنا بیان بدل لیں گے بھائی۔ آپ کی خود کی بنائی ہوئی چائے کے لئے تو بار بار بھی بدل سکتے ہیں، سلامت رہئیے ہمیشہ۔
طبیعت صاف کروانے کا بہترین طریقہ ہے یہ بھی۔
ہمیں تو پھولوں جیسی لگتی ہیں یہ جھڑکیاں، گھرکیاں اور سرزنشیں۔
اکثر کا تو مطلب بھی ہم لغت میں دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے، تبھی تو مثبت لیتے ہر بات کو۔
ہُن دسو ٹھنڈ پئی :rollingonthefloor: