نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    قمیض تیری کالی نی سوہنے پھلاں والی بھانویں وسیں توں ولایت اساں کرنی نئیں رعایت تینوں لے کے جانا اے میانوالی ہووو قمیض تیری کالی نی سوہنے پھلاں والی
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    محبت کی جھوٹی کہانی پہ روئے بڑی چوٹ کھائی جوانی پہ روئے جوانی پہ روئے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں کوئی اور وجہ ہو گی مرنے کی۔ ورنہ باقیوں کے لئے کوئی پیغام چھوڑ گیا ہوتا ۔۔۔ کچھ سبق آموز سا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتائیے بھلا کہ کیا سمجھ آئی ہمیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم مگر اس بات کا کہ صرف دکھانے کی بات کی آپ نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر جو نہ تھی کہ صبح صبح اٹھ کر چائے کی بجائے فیڈر بنانا ہے اس لئے بے فکری سے سوئے آج :D
  7. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :17423 تاریخ: 19 جون 2022 وقت: 11:04
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کھول کر بولیں۔ ہمیں نہیں آتا اشاروں کی زبان سمجھنا۔ :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    نیا شادی دفتر

    خاص لگاؤ ہیں بکریوں سے۔۔ بار بار یاد آ جاتی ہیں ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالانکہ آپ کے پاس موقع تھا اپنی خواہشات پوری کرنے کا مگر آپ نے عاطف بھائی کے حق میں چھانٹ چھانٹ والی بات کر کے اپنے دل کے بڑا ہونے کا ثبوت دے دیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نیا شادی دفتر

    دو بیچاریاں اور ایک بیچارہ۔۔۔ کل ملا کر تین ہوئے نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی اب تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھ ڈالئیے اس سپر ہٹ پیکیج کو۔۔۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی جی۔۔۔ بالکل درست کہتی ہے ثمرین۔ ہم سر عام یہ الزام اپنے سر لیتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹنے نہ پائے یہ پیکیج۔ اس ہٹ کا عالم کیا ہونا سپر ہٹ کے علاوہ بھلا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیا اب اس نے خواہش چھوڑ دی ہو گی دوسری شادی کی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو ہمیں فیس بھی زیادہ ملے گی۔ ہم اپنی بکریوں کی تعداد اور بڑھا سکتے نئی بکریاں خرید کر۔ ؛یکن اس بار سینگوں والی ہوں تو صحیح رہے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کو معلوم آپا کہ ہمارا مزاج شاہانہ ہے۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ کے حصے میں چار پانچ آ جائیں اور کوئی ایک سے بھی محروم رہے۔ یہ ہمارا ظلم تو شمار نہ کیا جائے گا نا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ گل واہ۔۔۔۔ محنت وصول ہو گئی۔ چل شاباش اب قینچی سنبھال کپڑے کترنے کے لئے :love:
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں جھٹلائیں گے ہم یہ الزام۔۔۔ یعنی کہ اب سب کترے کانوں والے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: عاطف بھائی دیکھ لیجئیے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں۔ جتنا ڈآنٹنا ہے روؤف بھائی کو ڈانٹئیے گا۔
Top