زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میٹھا بنا رہئ ہوں گی آپا بھائی جان کے لئے
گُلِ یاسمیں
Post #31,976
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن برسیں نا تو کیسے معلوم پڑے کہ کس میں کتنا ہے دم۔ خیر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,973
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل کھلاتے کچھ زخم بھی۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,971
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
حلوہ گڑ والا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #912
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قادر ہے اللہ کی ذات۔ نہ دکھنے والے ذخموں پہ بھی مرہم رکھ دیتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,968
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
گل گلگلے کھائے، مسکرائے، دوسروں سے ٹکرائے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #910
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
طوطے بھی یاد آتے ہیں کبھی کبھی
گُلِ یاسمیں
Post #294
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
ضرور اس بات سے ان کی خوشی بڑھ جاتی ہو گی کہ انھیں پانی کا بل ادا نہیں ادا کرنا پڑے گا
گُلِ یاسمیں
Post #293
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
کرکرے والے؟
گُلِ یاسمیں
Post #908
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم نہ کریں سنجیدہ موضوع ہو بھی جائے مگر بد مزگی تھوڑی کرنی کسی کی وجہ سے
گُلِ یاسمیں
Post #31,966
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عیاں ہو چکی یہ بات ایک انٹرویو میں مگر ان کے بیان بھی تو بدلتے رہتے۔ جس نام سے اسکا ذکر آرہا اس لئے وہ استعمال کیا
گُلِ یاسمیں
Post #31,965
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری تھا دانیہ شاہ کا ذکر کہ سبق ملے
گُلِ یاسمیں
Post #31,961
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلتے ہیں اب ہم کچن کی طرف۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,941
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے منگوائیے ۔ ہم نے ناشتہ بھی نہئں کیا ابھی ۔ ایسا باتوں میں لگا رکھا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #31,940
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوا کہ کسی کی مدت پوری ہوئی
گُلِ یاسمیں
Post #31,938
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹوٹل خرچے کا کام پھر تو۔ بجری کا ٹرک منگوائیے
گُلِ یاسمیں
Post #31,936
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر فکر ہو نی چاہئیے آپ کو کہ یہ کیا سمجھ رکھا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #31,932
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بالکل فکر نہ کریں لائف سیور موجود ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,927
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب کوئی عمر ہے یاسر بھائی کی پہیلیاں بجھوانے کی ۔ وہ تو نصیحت کرنے کی بات کر رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #31,926
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہاں ہاں بتائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,923
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top