زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح کہا۔ سیماآپا کون سا سنایا جائے پھر ذرا ذرا
گُلِ یاسمیں
Post #32,422
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زور تو بہت دے رہے تھے آپ کہ ساری اچھی اچھی بھائی کے لئے چھانٹ لو۔ ڈھول تو اب پھر سے بجانے کو آپ تیار ہیں نا
گُلِ یاسمیں
Post #32,418
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیں بھائی حدیقہ خالہ کی طرفداری۔۔ بس اس کے ہوا بن کے آنے والی بات نے دل برا کر دیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,414
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا قریب جا کر سنئیے پھر بھی سہانی ہی سنائی دے گی بشرطیکہ ڈھول پرایا ہو
گُلِ یاسمیں
Post #32,411
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھول کی تھاپ پر کیا پھر سے سنائی دیا کچھ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #32,410
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل پہ ہاتھ رکھ کر گواہی لیں بھائی ہمارا اندازہ بھی پورا ہی نکلے گا
گُلِ یاسمیں
Post #32,408
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر سے حدیقہ آپا تو ہر وقت بوہے باریاں ٹپنے میں لگی رہتی ہئں ۔ انھیں چائے نہیں بلکہ ستو گھول کر پلانے چاہئیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,404
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حالت بتلائی جائے مسافر کی تو ہی بتائیں گے کہ چھیڑ خوانی ہی کہنا چاہئیے یا تسلی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,403
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے کے تین کپ تو ہمارے ہیں۔ باقی چار کس کس کے آپا؟
گُلِ یاسمیں
Post #32,401
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب تک 28 نہ آ جائے ، تسلیاں دینا تو بنتا ہے نا :grin:
گُلِ یاسمیں
Post #32,399
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت اچھا کیا جو تشریف لائے
گُلِ یاسمیں
Post #32,394
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ یہ دور بھی لگا پار۔۔۔ پھر الف سے شروع کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,392
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم تو کہتے ہیں کہ ان کہ دہائی سن ہی لینی چاہئیے تھی کہہں سے شیر نکل آتا تو ۔۔۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,391
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے رونا خالہ اس بات پہ بھی ناراض ہو سکتی ہیں کہ جو پیر والی لائن انھوں نے گائی اور جلمی کو بڑے دھڑلے سے جلمی بولا۔ اس کا تو کوئی ذکر ہی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,390
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ہوتا موتی ٹپکنے کا بھی کوئی ٹائم جیسے اشعار کی آمد کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,388
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر اف ، ہائے بلکہ آئے ہائے بھی تو کیا نا پھر
گُلِ یاسمیں
Post #32,387
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قزاق بحری والے تو سنا ہے ۔ کیا بری یا ہوائی قزاق بھی ہوتے ہیں یا انھیں کچھ اور کہا جاتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,383
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فائدہ اٹھا لیں اگر ہم اس مہلت کا ۔ اپنی آخرت سنوار لیں تو بہتر ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,379
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غزل کہہ رہے ہوں گے عاطف بھائی فرصت پاتے ہی آمد ہوئی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,378
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھائی ایک دن اور کم ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #32,375
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top