زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر چڑیلوں کا بھلا کس لئے چل نکلا آج
گُلِ یاسمیں
Post #32,472
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرنے کی ضرورت نہئں روؤف بھائی۔۔۔ چڑیل کے بالوں کی ایک لٹ کاٹ لیجئیے گا،کنیز بن جائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #32,470
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوفزدہ نہ ہوں چڑیل سے روؤف بھائی۔۔۔ قابو کر کے کام نکلوائیے اس سے
گُلِ یاسمیں
Post #32,466
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے بھائی ۔۔۔ پیچھے بھاگ کر پکڑ کر ایک ٹانٹ لگا دیتے
گُلِ یاسمیں
Post #32,463
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے بتائیے کہ ثمرین کی اگر چائے بن جاتی ہے تو پھر اسے ہر روز پکارا کیوں جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,459
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹپال دانے دار چائے پسند ہے ہمیں۔ لیکن چائے تو چائے ہے ، کوئی بھی ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,457
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ترتیب تو اچھی لیکن اس طرح تین بار چائے کے برتن بھی دھونے پڑیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #32,456
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر تو کچھ زیادہ نہئں ۔ ہم بھی تین ہی پیتے ہئں مگر ایک ہئ وقت میں تینوں مگ سامنے رکھ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,452
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بنائیے گا مگر کل صبح۔ آج کا کوٹہ پورا کر چکے تین مگ پی کر۔ صبح سے پہلے اب چائے کو دیکھنا بھی نہیں ہم نے
گُلِ یاسمیں
Post #32,450
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
آپ کا مطلب ہے کہ چائے اور کافی؟
گُلِ یاسمیں
Post #32,449
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ سوچ ویسے ہی صبح سویرے ذہن میں آئی کہ بیٹیاں اگر دور بیاہی ہوں۔ اور خوشحال زندگی بسر کر رہئ ہوں تو والدین پرسکون ہوتے ہئں۔ مگر جب یہی بیٹیاں اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی وفات پر نہ پہنچ پائیں تو کیسا تڑپتی ہیں ان دوریوں پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,447
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر ہماری چائے کے لئے ڈول کی بجائے کنواں بھی بولا جائے تو کم ہے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,442
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لہو پھر سے روانی پکڑ لیتا ہے رگوں میں جب ذرا سی بھی حوصلہ افزائی ہو۔شاباش ملنے پر تو نئی توانائی مل جاتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,441
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گھبرا کر جلدی پی لی ہو گی چائے کہ گل آ گئی تو چائے مک جانی ہے ساری
گُلِ یاسمیں
Post #32,439
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قوی ارادے باندھ رکھے ہوتے ہئں اپنی طرف سے کہ اپنی ذات سے دوسروں کا فائدہ ہی ہو۔ اللہ پاک ثابت قدمی کی توفئق عطا فرمائیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,436
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فوری طور پر ہم نے دعا پر آمین کہا۔ اللہ پاک بہت ساری خوشیاں عطا فرمائیں آپ سب کو اپنی فیملیز کے سنگ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,434
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غنیمت ہے کہ کوئی سمجھ کر تائید کرے
گُلِ یاسمیں
Post #32,432
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظہور پذیر ہونے لگتی ہئں ملاقاتاں ۔۔ مگر اس سے بھی ضروری ہئں کچھ اور باتاں
گُلِ یاسمیں
Post #32,428
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت ماشاء اللہ سے ہشاش بشاش لگ رہی ہے جو پاکستان میں گزاری پچھلی عید کی یاد ناہید اختر کی زبانی سنائی جا رہی۔ سب جانتے بھائی آپ کا حال بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,426
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور پلو سے باندھ کر آرکھیں گے ہم یہ اچھی بات
گُلِ یاسمیں
Post #32,424
جون 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top