مغرب میں انسان کی بجائے جانور پالنے کا رحجان ہے نا؟
اشرف المخلوقات کے پاس ایک چیز ہے جسے ہم فری ول یعنی اختیار کا نام دیتے ہیں۔ اس وجہ سے ہم اشرف المخلوقات ہیں کہ ہم مختلف امور میں اپنی مرضی کر سکتے ہیں :)
انسان اگر اچھا تو فرشتوں سے بھی بہتر اور اگر برا ہو تو شیطان سے بھی شاید گیا گذرا بن سکتا...