دیکھیئے جناب، یہ آپ کا ذاتی نکتہ نظر ہے۔ ہمیں اس سے اختلاف سہی، لیکن آزادئ اظہار رائے کے تحت ہمیں آپ کا یہ حق ویسے ہی قبول ہے جیسے آپ کو ہمارا حق :)
باقی آئیے مل کر دعا کرتے ہیں کہ جتنے بھی دہشت گرد، جتنے بھی ملک توڑنے یا توڑنے کی باتیں یا خواہش کرنے والے، جتنے بھی بھتہ لینے والے، جتنے بھی بوری...