عام طور پر جب پتزا کھانا ہو تو میں کسی دوست کے ریستوران میں جا کر بنا لیتا ہوں اور انہیں اس کی پے منٹ کر دیتا ہوں کہ ان کا کتنا سامان خرچ ہوا تھا۔ کچھ عرصہ قبل میں شمال کو گیا تھا تو وہاں ایک دوست کی دکان کے اوون کا فائدہ اٹھا لیا تھا :) عام طور پر اتنا بڑا پیتزا نہیں بنایا جاتا لیکن چونکہ میں...