اس ٹاور کی بلندی تقریباً سات منزلہ ہے۔ یہاں ایک ایلیوٹر کام کرتا ہے لیکن میں نے سٹوڈنٹس کو شرم دلائی کہ کہتے ہیں تو لفٹ سے چلتے ہیں۔ انہیں جوش آیا تو ہم پیدل ہی اوپر جا پہنچے بذریعہ سیڑھیاں
تمپیرے شہر کے شمال میں یہ جھیل Näsijärvi کہلاتی ہے۔ جنوب میں بھی ایک بڑی جھیل ہے جو Pyhäjärvi یعنی مقدس جھیل کہلاتی ہے۔ جنوبی جھیل کے مناظر آپ اوپر والی تصاویر نمبر دو تا پانچ میں دیکھ چکے ہیں