گذشتہ کافی ہفتوں سے میں مصروف رہا کہ ہمارے کالج میں چینی سٹوڈنٹس آئے ہوئے تھے اور ان کو یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان کی تیاری اور دیگر امور میرے ذمے رہے۔ انہیں فننش کلچر اور فن لینڈ سے واقفیت پیدا کرانے کے لئے مختلف افراد نے انہیں مختلف جگہوں کے چکر بھی لگوائے۔ میرے ذمے جو تھے، ان کی تصاویر اسی...