نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد فہیم بھیااا سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔ کون سی والی سالگرہ ہے یہ؟
  2. قیصرانی

    چکن کا سالن

    میٹھے کے طور پر یہ تھا اگر چمچ صاف نہ لگے تو پلیز زیادہ نخرے مت کیجیئے گا :daydreaming:
  3. قیصرانی

    چکن کا سالن

    بس بن گیا، کھا بھی لیا اور آپ کو دکھا بھی دیا :)
  4. قیصرانی

    چکن کا سالن

    گوشت کو اچھی طرح بھوننے کے بعد اس میں پانی اور دیگر مسالہ جات جیسا کہ سفید مرچ، نمک وغیرہ بھی ڈال دیا اور ہری مرچیں بھی
  5. قیصرانی

    چکن کا سالن

    چکن اور فرائیڈ مسالہ
  6. قیصرانی

    چکن کا سالن

    پیاز فرائی ہو گئے ہیں، میں تقریباً ہمیشہ ہلدی ضرور ڈالتا ہوں یعنی یہاں بھی نو یرقان
  7. قیصرانی

    چکن کا سالن

    ٹماٹر بھی کٹ گئے
  8. قیصرانی

    چکن کا سالن

    یہ چکن کو یرقان نہیں ہوا بلکہ یہ میرینیٹڈ تھا، بس کیوبز کی شکل میں کاٹ لیا
  9. قیصرانی

    چکن کا سالن

    عام طور پر میں چکن کا سالن یا کوئی بھی سالن ہو، اسی طرح بناتا ہوں کہ پہلے یہ ڈالا، پھر وہ ڈالا اور پھر یہ کیا تو پتہ نہیں یہ کیا بن گیا۔ یعنی بننے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کیا بنایا ہے پہلے پہل آٹھ یا دس جوئے لہسن کے چھیل کر گرائنڈر میں ڈالے، ساتھ ایک چھوٹا سا پیاز بھی چھیل کر۔ اس کو زیتون کے تیل...
  10. قیصرانی

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    پرائمری سکول کے بچوں کے عموماً ہاتھ ہی توڑے جاتے ہیں :(
  11. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ویسے اگر ایک بار ہمت کر کے آپ پڑھنا شروع کر دیں تو اس کی زبان بہت سادہ اور سلیس ہے۔ اگر ہو سکے تو کتاب کو خرید کر کنڈل کے ایپ پر پڑھیں۔ جہاں لفظ سمجھ نہ آیا، اس لفظ کو سلیکٹ کرتے ہی اس کے معنی سامنے :)
  12. قیصرانی

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    اوہو، کیا بازو ٹوٹ گیا ہے ان کا؟
  13. قیصرانی

    عمران خان نے الطاف حسین کو زہرہ شاہد حسین کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا!

    آج کل کے دور میں غدار اتنے ہیں کہ وفاداروں کی فہرست بنانا زیادہ آسان ہو جائے گا :)
  14. قیصرانی

    عمران خان نے الطاف حسین کو زہرہ شاہد حسین کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا!

    معلوماتی۔ عمران خان نے ایک بار الطاف حسین کے خلاف لندن پٹیشن دائر کرنی تھی۔ اگر ہو جاتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی
  15. قیصرانی

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    بریانی کی تصویر لگانا بھول گئے شاید؟
  16. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    مان لیا :)
  17. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    سو سنہری دلیلیں اور ایک فولادی دلیل۔ چھا گئے ہیں :)
  18. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    ہاں جی پرندے اب سگے ہو گئے ہیں اور چچا سوتیلے :(
Top