نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    سلاد بنیادی طور پر سیلیڈ سے نکلا ہے۔ یعنی فرنگی لفظ ہے۔ ویسے محفل پر نور اللغت پر کام جاری ہے۔ وہاں سے تفصیل مل سکتی ہے :)
  2. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    غلطی فوراً درست کر دی تھی :)
  3. قیصرانی

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    سیاست میں پنجابی سٹیج ڈرامے والی جگتیں :)
  4. قیصرانی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    محفلین کا بھلا تو آپ کے مشوروں سے ہوگا :rollingonthefloor: کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ خواجہ سرا اتنے Multipurpose بھی ہو سکتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    وائٹ چکن قورمہ

    یہاں تو مل جاتی ہے۔ میں زیادہ تر کالی مرچ پسی ہوئی یا پھر یہی سفید ہی استعمال کرتا ہوں :)
  6. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    پکنے پر تو یہ دلیل نرم ہو جائے گی۔ فہیم بھائی کو فولاد جیسی سخت دلیل چاہیئے تاکہ عندلیب کو مطمئن کر سکیں :)
  7. قیصرانی

    وائٹ چکن قورمہ

    ابھی امی کی طبعیت کیسی ہے؟
  8. قیصرانی

    وائٹ چکن قورمہ

    کوا ہے نا، فری ہوم ڈلیوری، بائی ائیر۔ بس اسے اصلی اور نقلی کرنسی کی پہچان کرا دیجیئ گا :rollingonthefloor:
  9. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس پر میں نے کام شروع کیا تھا پر زیادہ آگے نہیں جا سکا۔ جونہی کچھ فرصت ہوئی تو حاضر :)
  10. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    یہ تو کوئی خوبی نہ ہوئی نا :) آپ کی اتنی سی دہشت بھی نہیں ہے کیا؟ چچا کا نام ڈبو دیا :(
  11. قیصرانی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    میں نے عنوان بدل دیا ہے :)
  12. قیصرانی

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    حیرت ہے کہ سنا تھا کہ صنفِ نازک اپنی عمر کے بارے کافی محتاط ہوتی ہیں۔ پر بھتیجی نے تو سب ریکارڈ ہی توڑ ڈالے :)
  13. قیصرانی

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    آپ بے شک جتنی قدیم ہو جائیں، پر مجھے کیوں آثار قدیمہ کا چچا بنانے لگی ہیں؟:rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    بری بات۔ اسی وجہ سے شاید کوا ڈر گیا ہے :(
  15. قیصرانی

    Aurora

    زبردست بھتیجی قطبی لائٹس کو ارورا کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں۔ پہلی قسم ارورا بوریالس یعنی شمالی لائٹس جو قطب شمالی کے اطراف میں دکھائی دیتی ہیں اور دوسری قسم ارورا آسٹریالس یعنی جو آپ نے اوپر وڈیو لگائی ہے، وہ۔ یہ لائٹس قطب جنوبی کے اطراف میں دکھائی دیتی ہیں۔ آسٹریالس یعنی جنوبی :)
  16. قیصرانی

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    بھتیجی، آپ اتنی قدیم ہیں؟
  17. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    ہمم۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ آئیندہ خیال رکھیئے گا کہ غصہ کیوں حرام ہے
  18. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ساگان کو اگر آپ پڑھنا چاہیں تو میں کاسموس ریفر کروں گا۔ اس کتاب سے آپ کو ساگان کے اسلوبِ تحریر کا پتہ چل جاتا ہے آپ نے ساگان کی کتاب بروکاز برین پڑھی؟ ساگان کی معلومات آج کے دور کے حساب سے کافی نامکمل ہیں لیکن اُس وقت کے اعتبار سے اس کا شاید ہی کوئی مقابلہ کر سکے :)
  19. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    جی میرا خیال ہے کہ فیس بک سے آپ یہاں تصاویر شیئر کر سکتی ہیں۔ جسٹ تصویر کو اوپن کر کے اس پر رائٹ کلک کریں تو تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے یہاں عام تصویر کی طرح پیسٹ کر سکتی ہیں
  20. قیصرانی

    بہاولپور - بھولی ہوئی ریاست

    زبردست برادر :)
Top