نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    لفظ ہیجڑا بذات خود ایک تحقیر ہے۔ ان کے لئے لفظ خواجہ سرا کا استعمال بہتر رہے گا
  2. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    جیتی رہیں بھتیجی :)
  3. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    مجھے اس چیز پر بہت حیرت ہوئی ہے کہ الطاف حسین نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے اپنے جمع شدہ سکے بھجوائے تھے جن کی مالیت بقول ان کے اپنے، 40 لاکھ روپے کے لگ بھگ تھی (سکے گنے جا رہے تھے ان دنوں، یعنی ان کی کوئی اور حیثیت جیسا کہ نوادرات وغیرہ نہیں تھی)۔ اب اتنی مقدار میں سکے کہاں سے آئے؟ یہ بھی اچھا...
  4. قیصرانی

    Rapolanharju

    پریشان نہ ہوں بھتیجی، میں نے دوسرے دھاگے پر لگائی ہے تصویر۔ ادھر دیکھ لیجیئے، آپ کو ٹیگ بھی کیا ہے
  5. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اس بات سے میں بھی متفق ہوں۔ اگر پی پی پی کے اپنے اغراض و مقاصد نہ ہوتے تو عین ممکن تھا کہ ایم کیو ایم کو آج اتنی حمایت حاصل نہ ہوتی۔ ویسے بھی اگر آپ کو دو برائیوں میں سے انتخاب کرنا ہو تو آپ کم برائی کو چنیں گے۔ پاکستان میں سیاست جس کا نام ہے، وہ یہی کچھ ہے کہ کون کم برا ہے اور کون زیادہ برا؟
  6. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    محب، ایک بات نوٹ کرو کہ شعلہ جب بجھنے پر آتا ہے تو زیادہ بھڑکتا ہے۔ مجھے ایم کیو ایم سے اختلاف سہی، لیکن مجھے یہ لگ رہا ہے کہ الطاف حسین کا پتہ کٹنےو الا ہے۔ بین الاقوامی سیاست بہت بری ہوتی ہے اور اگر آپ کی حیثیت آج باون پتوں میں اگر حکم کے اکے کی ہے تو کل کو ہو سکتا ہے کہ آپ کو دُکی کی جگہ بھی...
  7. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    سوائے آمین اور ثم آمین کے اور کہا بھی کیا جا سکتا ہے۔ پیر صاحب سے اختلاف بری بات ہے نا
  8. قیصرانی

    ویلکم بیک۔ اتنی لمبی چھٹی تو گرمیوں میں بھی نہیں ملتی؟

    ویلکم بیک۔ اتنی لمبی چھٹی تو گرمیوں میں بھی نہیں ملتی؟
  9. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے یہ کتاب شروع کر رکھی ہے لیکن میں ذاتی طور پر کارل ساگان کا فین ہوں۔ ان کا طرز تحریر میرے جیسے کم علم کے لئے بہت سلیس اور سہل ہے۔ ہاکنگ کا طرز تحریر مجھے کافی پریشان کرتا ہے۔ تاہم اس کی تحریر میں کافی روانی ہے :)
  10. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    یہاں پھلی کی بات ہو رہی ہے جو موئنث ہے نا۔ آپ نے مٹر خریدے کہ آپ نے مٹر خریدیں؟ :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    دیکھیئے اندھی عقیدت کسی کے ساتھ بھی ہو، بری ہے۔ عمران خان نہ تو کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی الطاف حسین کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی پرویز مشرف (جس سے میری وابستگی ہے)۔ سب کے سب انسان ہیں۔ جب غصے میں ہوتے ہیں تو ان کا اصل روپ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ غصے اور ڈرنک کے وقت اپنے اندر کا حال دکھاتے ہیں، اچھا ہے...
  12. قیصرانی

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    ناردرن لائٹس کے بارے ایک متھ بہت مشہور ہے کہ ان سے عجیب عجیب آوازیں آتی ہیں۔ جتنی روشن یہ ہوں گی، اتنا ہی تیز آواز ہوگی۔ بعض دوستوں نے بتایا اور میں نے خود بھی محسوس کیا ہے کہ جب آپ شمال یعنی آرکٹک سرکل کے قریب یا اس سے اوپر کو جاتے ہیں، جہاں کئی کئی کلومیٹر تک نہ کوئی انسان ہوتا ہے اور نہ ہی...
  13. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    بھتیجی کی فرمائش پر
  14. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    یہ مٹر آپ نے خریدے؟ یا یہ مٹر آپ نے خریدیں؟
  15. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    بجا لیکن مٹر کے مقابلے میں لوہے جیسی دلیل ایسی ہی ہوگی :) ویسے نور اللغت دیکھ لیجیئے
  16. قیصرانی

    Rapolanharju

    سوری، کل میں نے فوٹو بکٹ کی تصاویر کو البم بنا کر ترتیب دی تو یہ مسئلہ پیدا ہوا۔ ابھی تمام تصاویر پھر سے موجود ہیں :)
  17. قیصرانی

    بھول بھلکڑ

    زبردست :)
  18. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پچاس سے آگے کتنے حصے ہیں؟
  19. قیصرانی

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    لوہے کی طرح ٹھوس دلیل یہ ہے کہ مٹر کا دانہ ہوتا ہے، مٹر کی دانی کبھی سنی؟
Top