زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
السلام علیکم۔ ویلکم بیک :)
السلام علیکم۔ ویلکم بیک :)
قیصرانی
کیفیت نامہ
مئی 28، 2013
عنیزہ سید
عنیزہ سید کا لکھنے کا انداز اچھا ہے لیکن جملوں کو غیر ضروری طوالت دے جاتی ہیں کبھی کبھی
قیصرانی
Post #33
مئی 28، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!
یہاں ان کا یوٹیوب چینل بھی ہے
قیصرانی
Post #3
مئی 28، 2013
فورم:
اسلامی ملٹی میڈیا
قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!
زبردست۔ یہ لنک دیکھیئے گا
قیصرانی
Post #2
مئی 28، 2013
فورم:
اسلامی ملٹی میڈیا
نہر کنارے کوچہء ملنگاں ۔۔۔
چلم میں کچھ ہوتا تو چلم منہ سے لگی ہوتی۔ یہ تو چکر کچھ اور لگ رہا ہے :rollingonthefloor:
قیصرانی
Post #30
مئی 28، 2013
فورم:
تصاویر
اقتباسات
اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس
یعنی سوتے جاگتے اکو ای حال؟ حصہ بقدر جثہ میں بھی یہی کچھ کرتا رہتا ہوں :)
قیصرانی
Post #17
مئی 28، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
مستقبل کی ایجادات۔۔۔۔۔
بری بات، اتنی اچھی بہنا کو ایسے نہ کہیں۔ میں نے لیٹسٹ ماڈل کی بات ہے جو انسان کو غائب کرتے وقت خود بھی دکھائی نہیں دے گا
قیصرانی
Post #16
مئی 28، 2013
فورم:
متفرقات
مستقبل کی ایجادات۔۔۔۔۔
ایسی چیز لباس نہیں، شٹل کاک برقعے کا لیٹسٹ ورژن ہوگا جو سر سے پیر تک مکمل طور پر انسان کو چھپا دے :)
قیصرانی
Post #14
مئی 28، 2013
فورم:
متفرقات
آپ نے ایم کیو ایم کی بنیادی رکنیت لے لی؟
آپ نے ایم کیو ایم کی بنیادی رکنیت لے لی؟
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 28، 2013
نہر کنارے کوچہء ملنگاں ۔۔۔
زبردست
قیصرانی
Post #28
مئی 28، 2013
فورم:
تصاویر
از گل نوخیزاختر
اچھا لکھا :)
قیصرانی
Post #91
مئی 28، 2013
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی
اندازہ ہو رہا ہے کہ جیسے "نوازہ" گیا ہے :)
قیصرانی
Post #14
مئی 28، 2013
فورم:
طنز و مزاح
موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں۔۔۔
ماں تو ہر ایک ہی عظیم ہوتی ہے، ماسوائے اس کے جو سوتیلی بن کر دکھائے :)
قیصرانی
Post #6
مئی 28، 2013
فورم:
اپنا اپنا دیس
نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم
233 تا 265 ہو گئے ہیں۔ باقی کوشش ہے کہ کل تک مکمل 300 تک کر دوں :(
قیصرانی
Post #62
مئی 27، 2013
فورم:
استقبالیہ
وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں
آپ سے بحث کرنے کی غلطی تو میں کر ہی نہیں سکتا، ویسے بھی سیاست اور مذہب کے دھاگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے۔ میں یہاں اردو کے لئے آتا ہوں اور مذہب اور سیاست کے دھاگوں میں باقی سب کچھ ہوتا ہے، ماسوائے اردو کے۔ اس لئے دور کا سلام
قیصرانی
Post #33
مئی 27، 2013
فورم:
آج کی خبر
وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں
یہ بندہ اتنے عرصے سے حکومت کا حصہ ہے، اگر امن اس نے لانا تھا تو کب کا لا چکا ہوتا
قیصرانی
Post #31
مئی 27، 2013
فورم:
آج کی خبر
وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں
میرا ذاتی خیال ہے کہ فضل الرحمان نے جو مانگا ہے، وہ لے کر ہی رہے گا۔ اس شخص کا ماضی گواہ ہے :)
قیصرانی
Post #29
مئی 27، 2013
فورم:
آج کی خبر
قرآن کے الفاظ کی صرفی و نحوی تفصیلات
اسے قرآن و سنت کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ اگر زیادہ مناسب کوئی زمرہ ہو تو ادھر منتقل کر دیا جائے گا :)
قیصرانی
Post #4
مئی 27، 2013
فورم:
قرآن و سنت
فراز
کُشان بی بی
زبردست :)
قیصرانی
Post #3
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
کیلاش کے رنگ اور تقریبات
عمدہ شراکت
قیصرانی
Post #27
مئی 27، 2013
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top