بہار کا موسم تو آتا ہے اور ابھی بھی بہار ہی چل رہا ہے لیکن اسے ہم ٹرانزیشنل پیریڈ کہتے ہیں۔ جب سردی ختم ہوتی ہے تو ساری برف غائب ہو جاتی ہے اور درخت ٹنڈ منڈ ہی ہوتے ہیں۔ بہت بھیانک سا منظر لگتا ہے۔ اس لئے میں نے اسے سکپ کر دیا ہے :) باقی میری تصاویر جو Pyynikin näkötorni والی ہیں، وہ بہار کی ایک...