نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الحمدللہ، آپ سنائیے

    الحمدللہ، آپ سنائیے
  2. قیصرانی

    مستقبل کی ایجادات۔۔۔۔۔

    اس برقعے کا لیٹسٹ ورژن ہوگا جو خود بھی اور پہننے والے کو غائب بنا دے گا
  3. قیصرانی

    آم کھانے کے تین طریقے

    میں ابھی سے لندن کا ٹرپ فائنل کر رہا ہوں :(
  4. قیصرانی

    عنیزہ سید

    میں نے تو مینشن بھی کر دیا تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :)
  5. قیصرانی

    عنیزہ سید

    ضرور پڑھیئے گا لیکن احتیاط سے۔ عین ممکن ہے کہ جلد ہی بور ہو جائیں۔ خصوصاً جب جانوروں کا دربار لگتا ہے تو سیمرغ کا تذکرہ آنے تک بندہ کئی بار عزیزامین کو یاد کر چکا ہوتا ہے :)
  6. قیصرانی

    الوداع اردو محفل

    وجوہات کی عدم موجودگی کی بنیاد پر درخواست خارج کی جاتی ہے۔ فیصلہ ہو چکا، اب دربان حضرات کو حکم دیا جاتا ہے کہ محسن وقار علی سے عدالتی اخراجات کپڑے، نقدی، جائیداد، ہر ممکن صورت میں فوری وصول کر کے سرکاری خزانے جمع کرائے جائیں
  7. قیصرانی

    عنیزہ سید

    راجہ گدھ کی پنچ لائن صرف ایک ہے کہ حرام کھانے سے جینیٹک میوٹیشن ہوتی ہے۔ اسی بات کو انہوں نے اتنا پھیلایا ہے کہ پورا ناول بن گیا ہے۔ مزے کی بات جب بہاولپور میں قائد اعظم میڈیکل کالج میں بانو قدسیہ کو اس موضوع پر بات کرنے کے لئے دعوت دی گئی تو انہوں نے بتایا کہ وہ حرام کھانے اور جینیٹک میوٹیشن کے...
  8. قیصرانی

    عنیزہ سید

    فی میل لکھاریوں میں بانو قدسیہ ہی تھیں، لیکن جب سے راجہ گدھ پڑھا ہے، انہیں پڑھنا چھوڑ دیا ہے این ڈیوران جو کہ کارل ساگان کی بیوی تھیں، کا لکھنے کا انداز بھی اچھا ہے
  9. قیصرانی

    عنیزہ سید

    اسی لئے میں اپنی رائے دی ہے :)
  10. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    بہت مزے کا رہا یہ سفر تو جناب۔ میرا بس اڑتا اڑتا ہی چکر لگا تھا وہ بھی چند گھنٹے ائیرپورٹ سے باہر گذارے تھے، ٹرانزٹ کے دوران بس
  11. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    آپ کی تصویر کا کیپشن سوٹ نہیں کر رہا تھا۔ چونکہ مجھے علم تھا تو بتا دیا :)
  12. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    یہ تو عام سا بندر ہے۔ اورانگ اوتان تو الگ ہی ہوتے ہیں
  13. قیصرانی

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    فاتح مزمل شیخ بسمل الف عین
  14. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    اتنے سارے جہاز؟ کیا یہ ملائیشیا کا کوچہ ملنگاں ہے؟
  15. قیصرانی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    محفل پر خوش آمدید ارم ناز
  16. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    اتنا بڑی تصویر ہے تو بندہ دور سے لے لیتا، اس طرح "ٹوٹے ٹوٹے" کر کے تو نہ لگتے
  17. قیصرانی

    جوتے

    کافی معلوماتی۔ پہلی بار پتہ چلا کہ بقول یوسفی جس غیر دھار دار آلے سے کسی کو مضروب کیا جا سکتا ہے، اس سے مراد جوتا ہے :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    اپیل برائے دعائے صحت۔

    اللہ آپ کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
  19. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    تصویر نہیں آ رہی
  20. قیصرانی

    مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

    خوب۔ مزید تصاویر اور معلومات کا انتظار رہے گا۔ بلاگ کا لنک بھی بہتر رہے گا
Top