یہ سوچ رہا تھا کہ اتنی بارش میں بیٹھ کر کافی پینی ہے اور اس کے لئے اتنا لمبا سفر بھی کرنا ہے تو فائدہ؟ پھر آپ نے کہا کہ کھانا بھی کھا لوں گی تو ہنسی آئی کہ کیا پتہ یہاں حلال کھانا ملتا بھی ہو یا نہیں :)
مجھے یہ بات جان کر بہت حیرت ہوئی ہے کہ مذہبی کتاب کا متن جو کہ براہ راست اللہ تعالٰی کی طرف سے دیا گیا تھا، میں کیسےا یک مذہبی سکالر کے اصول و ضوابط کے مطابق ترمیم کی گئی تھی؟
مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ تاہم ایک اور ضمنی الجھن پیدا ہو رہی ہے کہ "پڑھے خود آ" کیا تکنیکی اعتبار سے درست ہے؟ اس کی جگہ پڑھے خود آپ یا پڑھے خود آن یا اس طرح کا جملہ بہتر نہ رہے گا؟ تاہم لکھے موسٰی پڑھے خدا سے مجھے کبھی بھی تسلی نہیں ہوئی اور میں نے ہرممکن کوشش کی ہے کہ اس محاورے کے استعمال سے...