تکلیف دہ اور مشکل زندگیاں کبھی کبھی ہم ایک ایسی ہاں کی قیمت کےطور پر ادا کر دیتے ہیں جو دراصل ناں ہونی چاہئہے تھی۔ سمجھتے مگر تب ہیں جب وقت ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔
اس بارے روؤف بھائی بہتر بتا سکتے ہیں ورنہ ہمیں پھر اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طعنہ مل جانا ۔ اور ہم ایک ہی دن میں دو دو طعنے نہیں سہہ سکتے۔ نہیں سہہ سکتے