زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہو کر سوچ رہے کہ یہ تو اشتیاق احمد کے کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #21,005
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
گُلِ یاسمیں
Post #73
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور ہم اور آپ مل کر زخم تازہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نمک مرچ کا بے دریغ استعمال کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #20,995
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے آپا عرضی تو پشاور جانے کی اجازت دینے سے پہلے ہی پیش خدمت کر دی ہو گی
گُلِ یاسمیں
Post #20,993
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور یہ دور بھی ختم ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,980
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل نہیں، اس طرح ہمارا مشورہ ضائع جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #20,978
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیار محبت سے رہنا چاہئیے۔ جھگڑوں میں کیا رکھا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #20,976
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹکا کے ڈانٹ پڑ جانی بھابی جان سے:rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #20,973
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کا اسکارف لے کر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #20,972
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چونکہ رشتہ سب سے ہے تو کسی ایک کی حمایت کرنے کی بجائے کان لپیٹے اور محفل میں مراسلات کرنے بگے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,970
جولائی 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
قراں میں جبکہ خود ہو ثنا خواں تیرا خدا کیا تاب پھر قلم کو جو کچھ کر سکے رقم بہادر شاہ ظفر
گُلِ یاسمیں
Post #69
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
فقیہہِ شہر نے یہ تہمت لگائی ساغر پر یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے ساغر صدیقی
گُلِ یاسمیں
Post #68
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تُو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں منیر نیازی
گُلِ یاسمیں
Post #67
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے علامہ محمد اقبال
گُلِ یاسمیں
Post #66
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
ظلم کا راج ہے مظلوم سر کٹاتے ہیں زمیں پہ اب بھی وہی کربلا کا عالم ہے اتباف ابرک
گُلِ یاسمیں
Post #65
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
طوفاں بھی تھا آندھی بھی تھی باراں بھی تھا بجلی بھی تھی آئی جو گھٹا تو سب کچھ تھا برسی جو گھٹا تو کچھ بھی نہیں جمیل مظہری
گُلِ یاسمیں
Post #64
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
ضد ہے انھیں پورا مرا ارماں نہ کریں گے منہ سے جو نہیں نکلی ہے، اب ہاں نہ کریں گے اکبر الہ آبادی
گُلِ یاسمیں
Post #63
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
صوفی ء شہر میرے حق میں دعا کیا کرتا خود تھا محتاجِ عطا مجھ کو عطا کیا کرتا
گُلِ یاسمیں
Post #62
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے میر تقی میر
گُلِ یاسمیں
Post #60
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ
ساغر وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجئے حضور ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا! ساغر صدیقی
گُلِ یاسمیں
Post #59
جولائی 3، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top