نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مطلب یہ کہ روؤف بھائی سارا حساب کتاب کر کے عید سے پہلے پہلے عیدی بھیج دیجئیے۔ ہمیں پودوں کے لئے کھاد لانی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا جی ۔۔ ہم نہیں آزماتے آپ کے ہیکروں کی مہارت کو۔ ان کی بھی کلاس لینی پڑ جانی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :18365 تاریخ: 6 جولائی 2022 وقت: 13:48
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آپ نے ذہانت کا مظاہرہ کیا۔ اب ایک لیپ ٹاپ بیچ کر خرچ شدہ رقم پوری کر لیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اخلاص کی فہرست بنائیے اور ہماری خالی جیب بھر دیجئیے جلدی سے۔ معذرت تو ہوتی رہے گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل درست ۔۔۔ ایسے ہی کر لیتے ہیں۔ آپ سارا حساب کتاب کیجئیے اور جتنے درہم ہمیں وصول کرنے ہیں ہمارے اکاؤنٹ میں بھیج دیجئیے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے انجانے میں کسی کا دل دُکھایا ہو تو معذرت چاہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام محفلین کی طرف سے آپ کے لئے بھی بہت ساری دعائیں اور نیک خواہشات۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیاری سیما آپا آپ کا گلا اب کیسا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال ہمارےبھی اللہ پاک کے کرم سے بحال ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت سے ہیں سب؟ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ سیما آپا کو معلوم ہے طریقہ۔ البتہ ٹائم بتا دیتے ہئں کہ صبح سویرے ہی کریں ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بہتر ہو جائے گا جلدی۔ نمک کے غرارے کیجئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید گلا اس لئے خراب کہ گرمی کی وجہ سے ٹھنڈا پانی پیا ہو گا
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا ڈاکٹر کو دکھایا آپ نے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گیا ہوا بس ایک ہی کام آپا ۔۔۔ علیشا آئی ہوئی تین دن سے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑی دیر میں واپس آتے ہیں ۔ عصر ٹائم
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکے نہ کوئی ہمیں آئس کریم کھانے پہ۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر لانے گئے مگر ترکی دکان بند پڑی تھی۔ آئس کریم کی دکان سے مینگو آئس کریم کھا کر واپس آ گئے
Top