طبیعت شاید ایسی پائی ہے کہ آس پاس اور سینٹر میں بزرگ زیادہ ہیں ۔ آئے دن ایک نہ ایک آگے پیچھے اپنے سفر پہ چل نکلتا ہے۔ قبر اور موت کا تصور ذہن میں ہمیشہ رہتا ہے مگر اس طرح کہ کچھ اہتمام کرتے رہیں کہ اللہ پاک روشن رکھیں ہماری قبر کو۔
زبردست سازگار ہو چکا ہے انقلاب کے لئے ماحول۔ملک کے لئے نہ دہی مگر ہر ایک کی ذاتی ریاست میں تو ہو ہی رہا۔
سیما آپا کی بیٹی ہیں سبین۔ ان کی طبیعت اچھی نہئں بوجہ کرونا۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں آمین