نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت خراب ہو گئی ہو گی شاید
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو، لو میرا پتہ لے لو اک قبر نئی ہو گی، اک جلتا دیا ہو گا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا عروج پہ آ جائیں رونقیں تو ہم بھی آئیں گے شامل ہونے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ص بیچارہ تشدد کا شکار ہو گیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سا اندزہ اپنے آپ ہی ہو جائےگا ۔ بتانا ضروری رہنا ہی کہاں ہے پھر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہم سنجیدگی سے کہہ رہے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید پنجابی میں اربی اور اردو میں اروی کہتے ہیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف اندازے لگانے سے بات نہ بنے گی۔ ہاتھ لگا کر چیک کیجئیے کہ کتنا ہائی وولٹیج ہے بھلا
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ وولیٹیج ہی چیک کیا جائے پہلے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر پولیس میں رپورٹ درج کرائی جائے تا کہ بجلی کے تار کاٹنے والے کی قینچی ضبط کی جائے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمشدہ گمشدہ ہو گئے ہئں سب۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دنیا کے باقی کاموں میں مصروف ہوں گے سب۔ ہماری طرح تھوڑی کہ چائے پینے بیٹھیں تو بھی محفل میں آ موجود ہوتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر وہ ہمارے آنے سے پہلے کا قصہ ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹی پاٹ تو نہیں توڑا نا ثمرین نے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    سب کو اردو محفل کی سترہویں سالگرہ مبارک ہو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو کہتے ہیں کہ وہ تو بس روٹھنے کو بہانے مانگے ہے آپا تا کہ چائے نہ بنانی پڑے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ صبح پانچ چھ بجے چائے پینا بے وقت ہو گیا؟ باقی سارا دن تو ہم چائے کی طرف دیکھتے بھی نہیں آپا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے پکانے میں ۔۔ اور اب کھانے میں مصروف ہیں آپا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بھی تنگ نہیں کرتے۔ بس چائے بار بار مانگتے ہیں۔
Top