نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرپوک سی ہو گئی ہے ہماری سبز بھتنی آج کل۔ اسے بہادر بنانے کا کوئی ٹوٹکہ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلی دعا ہے کہ آپ کو اپنی تعطیلات بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کا موقعہ ملے۔ آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکلیف دہ ہے یہ سب دیکھنا ، برداشت کرنا۔ اللہ پاک اپنی رحمتیں نازل فرمائیں ہم سب پر۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینشن اور اسٹریس کے باعث بہت کم عمری میں بچے ذہنی مریض بن جاتے ہئں۔ زیادہ تر بروکن فیملیز میں دیکھنے کو ملتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی آپا درست کہا ۔ بائیس سالہ ذہنی مریض تھا جس کے دل میں جانے کیا سمائی کہ ایسا کر ڈالا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت تو اس بات پر ہے کہ ذہنی تناؤ انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے کہ اپنا اچھا برا بھی سنسان بھول جاتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کی دعا ہے ہر دم۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال اچھا رہے ہر دم۔ اللہ پاک سے یہی دعا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھی ہوا بہت اس سارے معاملے سے۔۔۔ مرنے والوں میں سترہ سالہ لڑکا اور ایک سترہ سالہ لڑکی بھی تھے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے چار لوگ مارے گئے۔ تین کی حالت سیریس ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیر نہ لگائیے آپ ژوب والا چکر کینسل کرنے کو۔ ورنہ آپ کے چکر مزید بڑھ جانے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین دوز راستہ ہے کوئی ژوب تک جانے کا۔۔ مگر وہاں کا چکر بعد میں لگائیں گے ۔ اس سے پہلے آپ کا چکر ناکام بنانا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو عرض یہ ہےکہ جتنا صبر کر لیا اسی کو غنیمت جانئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہد جیسا میٹھا ہی نہ ہو جائے کہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب عمل کر ڈالیں روؤف بھائی :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ ہم نے یہ کیا کہ سب سے پہلے دعاؤں ہی پر آمین کہا۔ اس کے بعد دنیاوی چیزوں کا ذکر کیا۔ اب میکو ایموشنل کر کے سونے کی تاریں اور ان کے ساتھ جڑے ہیرے بھلانے کی ناکام کوشش نہ کریں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی آ جائیے۔۔ ہمیں سونے کی تاروں میں جڑے ہیرے ملنے والے۔ :love:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا ۔۔۔ جیسا معاملہ تو نہ ہو جائے گا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے آپ کی روؤف بھائی۔ دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔ سلامت رہئیے۔
Top