نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی یاسر بھائی ہم تو گھر ہی میں رہیں گے۔ آموں سے غرض ہے ۔ کسی آم پہ ہمارا نام لکھا ہوا تو کل تک پہنچ جائیں گےآم گھر ہی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بالکل۔ لیکن سب کہاں سمجھتے ہیں ان باتوں کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوڑیاں بھی ہوں گی عید کی مناسبت سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلیم سمودسے چاٹ کے اسٹال بھی ہوتے ہیں اور ڈریسز کے بھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خصوصی طور پر انڈین لڑکے ڈھول بجاتے ہیں۔ ایک ڈینش خاتون انڈین سانگز بھی گاتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن بھر آموں سے بنے مشروب بکیں گے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں آج کل آموں کی خصوصی پذیرائی کی جا رہی ہے خیر سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کرنا بھول گئے کہ آج یہاں مینگو فیسٹیول ہے :love: :love:
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رستے میں پھول بچھاتے ہئں تا کہ سیما آپا ان پہ قدم رکھتے ہوئے آئیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیز بارش مگر کچھ ہی دیر کو ہوتی ہے۔ جھٹ سے سارے بادل کہیں اور کو چل دیتے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہئ ہیں ۔ ایسا ہم نے سنا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج پھر بارش ہو گی اگرچہ ابھی دھوپ ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں ختم ہوتا ہے یہ دور۔ اب پھر سے شروع کرتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں مگر حریص ہونا اسی کے لئے نقصان دہ ہوتا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آ جائیے۔ محفل سونی ہے آپ کے بغیر
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارتی ہیں بہت طوطے۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ص کھا لیا طوطوں نے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہو گی نا سونے کا انڈا دینے والی مرغی۔ ورنہ اعتراض بنتا ہی نہ منگتے کا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور انھیں باتیں کرنا سکھا رہی ہوں گی۔
Top