میں نے ایک خبر اڑتی اڑتی سنی ہے کہ پاکستانی آئی ایس پی اب ان لیمٹڈ یوزیج پر پابندی لگوانے کے چکر میں ہیں۔ یعنی ڈی ایس ایل پر بھی ماہانہ لمٹ ہوگی۔ اگر اس سے زیادہ ڈیٹا ٹرانسفر ہوا تو اس کے پیسے الگ سے۔ جب تک یہ سارا سلسلہ سلجھ نہیں جاتا، یو ٹیوب بند ہی رہے گی۔ تاہم اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا...