محفل پر خوش آمدید آصف اثر
ڈکشنری والی بات کسی حد تک بجا ہے لیکن پشتو میں کیا خیبر پختون خواہ والی زبان کی بات کر رہے ہیں یا اس کے دوسرے لہجے یعنی افغانی کی بات کر رہے ہیں؟ یہاں بہت سارے مغربی ممالک میں جب افغان جنگ کے مہاجرین پہنچے تو انہیں مقامی معاشرے میں ضم کرنے کے لئے مقامی زبانیں سکھائی...