زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک مکالمہ: (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ):: از محمد خلیل الرحمٰن
جی بالکل۔ ورنہ تو ناموں سے ہی دیوان پُر ہو جانا تھا۔ ماشاء اللہ ہمارے ظفری بھائی کو اللہ نظر بد سے بچائے :)
قیصرانی
Post #7
اگست 3، 2013
فورم:
طنز و مزاح
ایک مکالمہ: (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ):: از محمد خلیل الرحمٰن
انہوں نے جنرلائزڈ کر کے لکھا ہے یار۔ سارے نام نہ گنوانے بیٹھ جانا :wink:
قیصرانی
Post #5
اگست 3، 2013
فورم:
طنز و مزاح
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
یعنی ابھی تم سرپلس ہو؟ :sneaky:
قیصرانی
Post #79
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
ایک مکالمہ: (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ):: از محمد خلیل الرحمٰن
زبردست جناب :) میں ظفری کو ٹیگ کر رہا ہوں
قیصرانی
Post #3
اگست 3، 2013
فورم:
طنز و مزاح
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
سوچ لو۔ ہر ہیرو پینتالیس پلس کا ہے :battingeyelashes:
قیصرانی
Post #77
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
امریکی فوجی کی جنس تبدیل
اسی طرح مکھن لگاؤ تاکہ یہ سلسلہ اور اسی جیسے بے شمار سلسلے جیتے رہیں :)
قیصرانی
Post #39
اگست 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
پھر تو ان کا کوسنا بجا :wink:
قیصرانی
Post #75
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
میں بزدلوں کے ساتھ ہوں ۔۔۔۔ طلعت حسین
ویسے سچ، کیسے لگتے ہوں گے القاعدہ والے بھنگڑا ڈالتے؟ :heehee:
قیصرانی
Post #7
اگست 3، 2013
فورم:
سیاست
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
قسمت کو تو کوسنا ہی تھا کہ تم نے سرجری جو کرا لی ہے نا :)
قیصرانی
Post #73
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
امریکی فوجی کی جنس تبدیل
اب طالبان کو آپ نے جمعدار بنا دیا۔ ایک تو آپ کی "سدھ پُٹھ" کا بھی پتہ نہیں چلتا
قیصرانی
Post #37
اگست 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
ہمارا گاؤں
نہیں۔ جب بھی آیا، شادی دفتر خود سے آیا، تم کبھی نہیں گئے ادھر :)
قیصرانی
Post #89
اگست 3، 2013
فورم:
تصاویر
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
ذرا پلاسٹک سرجری کراؤ اپنے "رخ" کی تاکہ ذرا گُلرُخ بن سکو
قیصرانی
Post #71
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
ہمارا گاؤں
فاروقی ہوتے تو اب تک ظفری پتہ نہیں کون کون سے رابطے کر چکا ہوتا
قیصرانی
Post #86
اگست 3، 2013
فورم:
تصاویر
امریکی فوجی کی جنس تبدیل
ظفری ذرا ہاتھ ہولا رکھو۔ انہی کے دم سے تو محفل میں چٹکلے چھوٹتے رہتے ہیں۔ اگر یہ ناراض ہو گئے تو ہم لوگ تو ہنسنے کو ترس جائیں گے :)
قیصرانی
Post #34
اگست 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
گھر پر نظر بند الطاف حسین نے خرابی صحت کی بنا پر معافی کی درخواست دیدی
اس لنک پر دیکھیئے، عطاء الحق قاسمی جیسا کٹر مسلم لیگی بھی بتا رہا ہے کہ پرائیوٹ محفلوں میں لاوا پک رہا ہے
قیصرانی
Post #13
اگست 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
یعنی کہ کتنی بار جا چکے ہو پاکستان اسی "قبلے" کی رونمائی کے چکر میں؟ :D
قیصرانی
Post #69
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
ہمارا گاؤں
سموکنگ کم کرو اور آواز کچھ بہتر ہو تو پھر دعوت دینا :battingeyelashes:
قیصرانی
Post #82
اگست 3، 2013
فورم:
تصاویر
گھر پر نظر بند الطاف حسین نے خرابی صحت کی بنا پر معافی کی درخواست دیدی
اللہ کرے کہ نواز شریف کو بھی عقل آ گئی ہو حالانکہ دورررررررررررر تک اس کے امکانات انتہائی تاریک ہیں :)
قیصرانی
Post #11
اگست 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
ہمارا گاؤں
قیصرانی
Post #78
اگست 3، 2013
فورم:
تصاویر
اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔
جس مقصد کے لئے تم جاننا چاہ رہے ہو، اس کے لئے ابھی میں لندن جا رہا ہوں۔ اس کے بعد اگر مقصد پورا نہ ہوا تو پھر شاید موسم بہتر ہوتے ہی پاکستان :)
قیصرانی
Post #67
اگست 3، 2013
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top