نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    نعت کے ساتھ پیگ اور نشہ کے الفاظ کچھ عجیب سے لگ رہے ہیں۔ تاہم یہ میری انتہائی ذاتی رائے ہے :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    بھیا بھی اور شکریہ بھی؟ ایں چہ بوالعجبی است؟ (اس فارسی کہاوت کا مطلب مجھ سے نہیں پوچھنا)
  3. قیصرانی

    تنقید و ترمیم سے ماورا ایک گورا قانون

    ریکارڈ کی تصحیح، سلمان تاثیر گورنر پنجاب تھے، نہ کہ منسٹر۔ لنک دیتے وقت ذرا ایک نظر دوڑا بھی لیجئے :)
  4. قیصرانی

    ڈیرہ غازی خان: پک اپ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد10 ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اوور لوڈنگ تو ان علاقوں میں معمول کی بات ہے۔ چشمہ رائٹ بینک کینال چونکہ بہت دیر سے بنی ہے اس لئے ابھی تک عوام کو تیرنا نہیں آیا۔ اسی وجہ سے جب حادثات ہوتے ہیں تو انسانی جانوں کا بچاؤ کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے پس نوشت: یہ رائٹ بینک کینال دراصل پہاڑ کے دامن سے ہو کر...
  5. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    ویسے یہ گانا میرے فیورٹس میں شامل ہے۔ اسے میں اپنے آپ کو ہی ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں :p یہ کئی گانوں پر مبنی سیریز ہے۔ ساری ہی سیریز اچھی ہے :) اک لڑکی میرے خوابوں میں آتی ہے وہ تم ہو، وہ تم ہو، میری پریا، تم ہی تو ہو براہ راست لنک HLJenco0Dt4
  6. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شیئرنگ کا شکریہ۔ یہ کتاب 2010 میں دوسری بار چھپی ہے یعنی یہ ترجمہ جو آپ نے شیئر کیا ہے۔ کیا یہ کاپی رائٹ فری ہے؟
  7. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    ونس اپان اے ٹائم، یہ گانا بہت ہٹ تھا۔ یو ٹیوب کا لنک یہ رہا براہ راست لنک HSKu-SET6U0
Top