1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
بالمشافہ ملاقات تو نبیل بھائی، @باجو اور ایک اور دوست جن کا نام بھولا ہوا ہے، وہ فن لینڈ ہی ہوتے تھے، سے ملاقات ہوئی ہے
فون پر البتہ بہت دوستوں سے بہت بار بات ہو چکی ہے :)
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے...