برادرم آپ کی اکثر پوسٹس پر میں مزاحیہ کی ہی ریٹنگ دیتا ہوں۔ بائی دی وے، آپ کو مجھ سے اتنی محبت ہے کہ میری ہر پوسٹ، میری ہر پسند نا پسند، متفق و غیر متفق کی ریٹنگ کو بھی فالو کرتے رہتے ہیں۔ جیتے رہیئے اور اسی طرح خوش رہیئے۔ اگر "صاحبِ پوسٹ" کی طرف سے اعتراض ہوتا تو بندہ سمجھتا کہ انہیں میرے غیر...