جی، اس طرح مسئلہ نہیں ہوگا۔ ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ آپ یو ایس بی پر انسٹال کر لیں اوبنتو اور اس سے ٹرائی کرتے رہیں؟ لیکن شرط وہی ہے کہ آپ روز تین سے پانچ گھنٹے کا وقت دیں اور کم از کم ایک ہفتہ استعمال کریں۔ پھر رائے دیں :)
جو مستند حدیث ہے، اس کا حوالہ تو فوری ملنا چاہیئے۔ چونکہ آپ یہ کنفرم فرما رہی ہیں کہ یہ مستند حدیث ہے تو اسے آپ کہیں حدیث کی کتاب میں بھی دیکھ چکی ہیں نا، اتنا کافی ہے۔ مجھے آپ کی بات پر اعتبار ہے
آپ ایسا کریں کہ لبر آفس یا پھر اوپن آفس سے ان فائلز کو اوپن کریں۔ ڈی او سی ایکس فائلز کا کنفرم نہیں، ڈی او سی ٹائپ کی فائلز کھول سکتے ہیں :) ورنہ گوگل ڈاکس پر اپ لوڈ کریں اور مطلوبہ فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر لیں
شوہر کی موجودگی میں بیوی زور زور سے دعا مانگتے ہوئے: اے میرے پیارے اللہ میاں، میرے پیارے میاں کو ڈھیر سارے پیسے دیں
پھر آہستہ سے: ایس منحوس کول میں آپے لے لیساں
Hellepäivät فن لینڈ میں جب درجہ حرارت 25 اعشاریہ 1 ڈگری یا اس سے زیادہ ہوتا ہے تو اسے سرکاری طور پر شدید گرم دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تو شدید گرم دن کے لئے جو لفظ استعمال ہوتا ہے وہ یہی ہے :)
برادرم محمد بلال اعظم فرماتے ہیں کہ
پی سی میں یوبنٹو کر کے میں نے آپریٹنگ سسٹم کی ہسٹری میں اپنی سب سے بڑی حماقت کی تھی۔ لاحول ولا
بتائیے بھلا، ونڈوز جیسی لعنت سے پیچھا چھڑانے پر شکر گذار ہوں نا کہ حماقت کا نام دیں :)