نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کھوپرے کا لڈو

    جیتی رہیں بھتیجی :)
  2. قیصرانی

    شب خون۔

    سامنے موجود ہوں یارا، نظر کب چیک کرائی تھی آخری بار؟ :P
  3. قیصرانی

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جب تک پاکستان میں ہر صوبے میں کافی ساری زبانیں بولی جاتی رہیں گی، تب تک یہ ناممکن ہے کہ پورے ملک کا نظام تعلیم ایک زبان میں بنایا جا سکے۔ دوسرا یہ بات بھی اہم ہے کہ ہر صوبے میں اکثریت کے علاوہ اقلیت بھی پائی جاتی ہے، جو اپنی مادری زبان میں تعلیم پر زور دے گی۔ بہتر یہی رہے...
  4. قیصرانی

    کھوپرے کا لڈو

    قول و فعل کا تضاد
  5. قیصرانی

    ایسا کرتے ہیں بھتیجی، کہ آپ ویزے ارینج کر لیں، پیسے میں بھجوا دوں گا

    ایسا کرتے ہیں بھتیجی، کہ آپ ویزے ارینج کر لیں، پیسے میں بھجوا دوں گا
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں سمجھا "وہاں" نیٹ کی سہولت موجود ہے :biggrin:
  7. قیصرانی

    شب خون۔

    ویلکم بیک ظفری کہاں ہوتے ہو یار؟
  8. قیصرانی

    شب خون۔

    میں آپ کو اپنے سے بھی کم عمر سمجھتا رہا تھا نا :)
  9. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جی یہی بات ہو رہی ہے کہ کیا لفظ نبی استعمال ہوا ہے یا نہیں۔ میں نے جو تلاش کی ہے، اس کے مطابق محدثوں کا لفظ آیا ہے، یا نبی جیسا۔ نبی کا لفظ کہیں نہیں۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے حوالہ مہیا کیا
  10. قیصرانی

    شب خون۔

    یعنی میری پیدائش سے بھی نو سال قبل کی ڈائری :)
  11. قیصرانی

    شب خون۔

    اچھی شیئرنگ ہے۔ پر 1969 کی لکھی ہوئی ابھی تک محفوظ کیسے رہی؟
  12. قیصرانی

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    اس خبر کے مطابق مفتی شامزئی نے اکیس دن میں پی ایچ ڈی کی تھی۔ وہ اصل خبر ہونی چاہیئے نہ کہ دو ماہ والی پی ایچ ڈی؟ ویسے کوئی دوست جو پی ایچ ڈی کے بارے معلومات رکھتے ہوں، ذرا اس کے پراسیس پر تو روشنی ڈالیں کہ کیسے بے شمار افراد 5 سال لگا کر اور چند ایک افراد اکیس دن یا دو ماہ میں پی ایچ ڈی مکمل...
  13. قیصرانی

    ایم کیو ایم کی سیاست کا جھوٹ سچ

    میری ذاتی رائے یہ ہے کہ الطاف حسین کو ان کے اپنے کہنے کے مطابق چپ چاپ قتل کر دیا جائے گا۔ جب تک برطانیہ کو ان کی ضرورت تھی، سب چلتا رہا۔ اس وقت پس منظر میں جو کام ہو رہے ہیں، اگر وہ کامیاب ہوئے تو کراچی میں ہونے والی زیادہ تر دہشت گردی کی وارداتیں براہ راست ایم کیو ایم اور ان کے سرپرستوں کے...
  14. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    آن لائن صحیح بخاری میں مجھے یہ دو احادیث ملی ہیں
  15. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    احادیث کی تعداد کا اندازہ تو ہوگا ہی آپ کو، ہر ایک کو فالو اپ کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا َ)
  16. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    کوشش تو کی تھی لیکن کہیں سے لنک نہیں مل سکا کہ یہ حدیث نہیں ہے ویسے آپ احباب نے دیکھا ہوگا کہ اس ترجمہ میں ایک جگہ محدث، ایک جگہ نبی اور ایک جگہ نبی جیسی ہستی بیان کیا گیا ہے اور ایک جگہ یہ بھی کہ بعض افراد کے نبی نہ ہونے کے باوجود بھی اللہ پاک ان سے کلام کرتے ہیں۔ کیا اس کو صحیح حدیث مان لینا...
  17. قیصرانی

    تاسف عینک والا جن۔اداکار نشیلا انتقال کر گئے۔

    اچھی بچیو، نسطور جن ابھی زندہ ہے۔ یہ ایک اور اداکار تھے
  18. قیصرانی

    پچھلے سال سابقہ فننش وزیر اعظم Esko Aho سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے ایک بہت اچھی بات کہی۔ آپ...

    پچھلے سال سابقہ فننش وزیر اعظم Esko Aho سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے ایک بہت اچھی بات کہی۔ آپ کسی بھی فیلڈ میں اگر مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کم از کم 10،000 گھنٹے صرف کریں۔ یعنی دس ہزار گھنٹے جب آپ کسی ایک کام پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو اس پر عبور حاصل ہو جاتا ہے۔ ونڈوز پر ہمارے موجودہ عبور...
  19. قیصرانی

    امام احمد رضا بریلوی کا ایک شعر

    برادرم ایک ہی عنوان سے بہت سارے دھاگے الجھن پیدا کر رہے ہیں۔ اگر اجازت ہو تو انہیں ایک ہی جگہ اکٹھا کر دیا جائے؟
  20. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    میں نے بچپن سے سنی جانے والی بہت ساری احادیث کو فالو اپ کیا ہے لیکن اکثریت کا کوئی حوالہ نہیں مل سکا
Top