بہن، آپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا انتظار فرمائیں۔ :P
ایک تو یہ کہ پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ تھا، تو محتاط کھیلنا سمجھ بھی آتا ہے۔
دوسرا رن ریٹ ابھی بڑھایا جا سکتا ہے، بہت وقت ہے۔ اتنا نقصان نہیں پہلے دن کے رن ریٹ کا، جبکہ ابھی 9 وکٹیں ہاتھ میں ہوں۔
چنگی بھلی اننگ کھیل رہا ہے جوان۔ پاکستان کے نمبر ون تک...