نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ان کے شائقین کو افسوس ہوتا تھا جب وہ لمبے لمبے باؤلر لا کر ہمارے بیٹسمین کو ڈراتے تھے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آج ضرور ان شائقین کے دلوں میں ٹھنڈ پڑی ہو گی. جنہوں نے کالی آندھی کے وقت میں پاکستان کی ایسی ہی درگت بنتے دیکھی ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    پاکستان کو پہلی وکٹ ملی ہے. جانسن کو یاسر شاہ نے آؤٹ کیا.
  4. محمد تابش صدیقی

    پلیز ہیلپ

    بات کچھ سمجھ نہیں آئی. کیا لکھوانا چاہتے ہیں؟ لکھنا سکھانا چاہتے ہیں؟
  5. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ایک اور شاباش اظہر 300
  6. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اظہر علی کے 4000 رنز مکمل. ایک اور شاباش
  7. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ایک اچھا سیشن ختم ہوا. 25 اوورز میں 139 رنز بنے آخری 10 اوورز میں 67 غالباً آج کا آخری گھنٹہ ویسٹ انڈیز کو دیں گے.
  8. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کپتان جی کی تیز ترین سنچری کے بارے میں کیا خیال ہے. :P
  9. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بابر اعظم اچھی ڈیبو اننگ کھیل کر آؤٹ
  10. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اور آخری 10 اوورز میں 60 رنز
  11. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اس سیشن میں اب تک 22 اوورز میں 123 رنز بن چکے ہیں
  12. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    500 رنز ہو گئے ہیں
  13. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ویسٹ انڈین فیلڈر کے کمال کی بدولت 6 رنز
  14. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اظہر کے 250 مکمل. شاباش
  15. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بابر اعظم کی ففٹی شاباش
  16. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اب سوچ رہا ہوں کہ ہار جیت والے میچ تو ہوتے رہتے ہیں. ریکارڈ کبھی کبھار بنتے ہیں. ;)
  17. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اظہر علی، حنیف محمد کے بعد دوسرا پاکستانی بیٹسمین ہے. جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈبل سنچری سکور کی ہے
  18. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    شاباش چیتا
  19. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    چائے کا وقفہ 391 پر 2 آؤٹ اظہر علی 194 بابر اعظم 23
  20. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    Last 10 ovs 51/0 RR 5.10 اب تو ونڈے کی طرح کھیل رہے ہیں۔ :P
Top