مجھے ان خصوصیات کی بنا پر مختلف افراد پسند ہیں.
سخن ور ( نظم اور نثر ) اور سخن فہم افراد.
اردو کی ترویج کے لئے کسی بھی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے والے افراد. (ڈیجٹلائزیشن، فونٹ سازی، سپیچ ریکگنشن، پبلشنگ وغیرہ)
ہمہ وقت مدد کے لئے تیار لوگ.
فوٹو گرافی کرنے کا شوق تو ابھی اس سطح پر نہیں، مگر قدرتی...