زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
سید عاطف علی کے 4000 مراسلے!
بہت مبارک ہو عاطف بھائی. کوالٹی کوانٹٹی سے بہتر ہے. :)
محمد تابش صدیقی
Post #8
اکتوبر 12، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
برائے اصلاح
واہ.
محمد تابش صدیقی
Post #3
اکتوبر 12، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
خدا جانے حلاوت کیا تھی آبِ تیغِ قاتل میں-لبِ ہر زخم ہے گویا، اہا ہا ہا، اہا ہا ہا-بہادر شاہ ظفر
خدا جانے حلاوت کیا تھی آبِ تیغِ قاتل میں-لبِ ہر زخم ہے گویا، اہا ہا ہا، اہا ہا ہا-بہادر شاہ ظفر
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
اکتوبر 12، 2016
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رات کو پنکھا بند کرنا پڑتا ہے، دن میں گرمی.
محمد تابش صدیقی
Post #8,548
اکتوبر 12، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو الفاظ کا درست استعمال
غالباً صوتی اثر جیسے الف نون میں ننھا جب ننھا بدمعاش بنتا ہے تو لسی والے کے پاس جا کر کہتا ہے کہ "کیا پرُڑ پرُڑ کر رہے ہو." رُڑکنا بھی اسی آواز سے نکلا ہو گا.
محمد تابش صدیقی
Post #56
اکتوبر 12، 2016
فورم:
جہان نثر
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
ویسے تو اگلا فون ماڈل نکال کر فری بانٹیں. لیکن بچے ہوئے نوٹ 5 بھی بانٹ دیں تو کام چل جائے گا.
محمد تابش صدیقی
Post #27
اکتوبر 12، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
مثلاً اگلا فون فری بانٹے. :P
محمد تابش صدیقی
Post #24
اکتوبر 12، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
یہی بتایا ہے کہ سیمسنگ کا کبھی موڈ نہیں ہوا. جب نوٹ 5 کا موڈ بنا تھا تب بھی جی 3 ہی لیا. بے فکر رہیں. :)
محمد تابش صدیقی
Post #23
اکتوبر 12، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
ماشاء اللہ. بہت بہت مبارک ہو. :)
ماشاء اللہ. بہت بہت مبارک ہو. :)
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 12، 2016
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
پتہ نہیں کیوں، کبھی سیمسنگ نہیں لیا. :)
محمد تابش صدیقی
Post #16
اکتوبر 12، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
نظر لکھنوی
منقبت: جو لکھنا ہے اسے توصیفِ شبّرؓ ٭ نظرؔ لکھنوی
جزاک اللہ حسن بھائی
محمد تابش صدیقی
Post #6
اکتوبر 11، 2016
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
نظر لکھنوی
منقبت: جو لکھنا ہے اسے توصیفِ شبّرؓ ٭ نظرؔ لکھنوی
جزاک اللہ شگفتہ بہن
محمد تابش صدیقی
Post #4
اکتوبر 11، 2016
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
جب مسئلہ آ ہی گیا تھا تو نقصان تو لکھا گیا تھا، کم از کم یہ ائر لائنز میں اعلانات والی بے عزتی تو نہ ہوتی۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #7
اکتوبر 11، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
میں نے کبھی سیمسنگ استعمال نہیں کیا۔ نوٹ 5 کے علاوہ کوئی دوسرا سیم سنگ خریدنے کی خواہش بھی نہیں رکھی۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #6
اکتوبر 11، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!
یہ فیصلہ شروع میں ہی لے لینا چاہیے تھا۔ اور مذاق ہی بنوایا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #4
اکتوبر 11، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
غم
راحیل بھائی۔ ایک اور ثبوت۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #22
اکتوبر 11، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توقیر صاحب کے قابلِ فخر سپوت غالباً عربی کے حروفِ تہجی لکھنا شروع ہو گئے ہیں، جو پ بھول گئے۔
محمد تابش صدیقی
Post #8,538
اکتوبر 11، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتہ نہیں، میرے پاس بھی جمیل نوری نستعلیق ہی انسٹال ہے۔ لیکن طعام درست نظر آ رہا ہے یعنی ط سے
محمد تابش صدیقی
Post #8,537
اکتوبر 11، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top