نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں دل کا جواب
  2. محمد تابش صدیقی

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    اگر بڑے لوگوں کے معاملے میں انصاف کے لئے پریشر وہاں بھی ڈالنا پڑتا ہے تو فرق کیا رہ گیا؟
  3. محمد تابش صدیقی

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    یہ کئی تنظیموں کو کوشش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ مہذب قوموں میں تو قانون خود عمل کرتا ہے۔ تنظیموں کی ضرورت تو وہاں پڑتی ہے جہاں حکومت اور قانون پہلو تہی برت رہے ہوتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    مہذب قوموں میں ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ ہماری قوم ہے ہی اس قابل ۔ آپ کو نہیں معلوم؟
  5. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    گلابی گیند سے تو گلابی تاریخ ہی رقم ہو سکتی ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوش ہی کہاں رہا اس وقت بنٹوں کا. اگلی نماز میں ڈرتے ڈرتے گیا کہ کسی نے پہچان نہ لیا ہو. آگے پیچھے نظر دوڑائی تو بنٹے غائب تھے.
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں یہ دیکھنے کا رسک نہیں لے سکتا تھا. اگلے لمحے مسجد سے باہر تھا.
  8. محمد تابش صدیقی

    افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا : پانچواں ون ڈے

    یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ اننگ چھکوں سے پاک تھی.
  9. محمد تابش صدیقی

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    ذیشان الحسن عثمانی ایک کمپیوٹر ڈیٹا سائنٹسٹ ہیں. اور دہشت گرد حملوں کی جانچ کے حوالے سے ان کا کام بہت اہمیت کا حامل ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    بارش بڑی عجیب شے ہوتی ہے یہ ہر نشّے کو فزوں تر کر دیتی ہے۔ آپ خوش ہوں تو بارش آپ کی خوشی کو سرخوشی میں بدل سکتی ہے اور آپ غمگین ہوں تو یہی بارش کے قطرے آپ کے آنسو بن کر ساری دنیا بھگونے پر تُل جاتے ہیں۔ غمگساری کی اس سے بڑی مثال شاید ہی دنیا میں کہیں ملے۔ تاہم ایسے ہمدم اور ایسے غمگسار صرف احساس...
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیا وہ وقت، جب ایسی گیمز کھیلا کرتے تھے. نہیں بھولتا، تو وہ دن جب نماز کے دوران سجدے میں جاتے ہی تمام بنٹے جیب سے نکل کر صف پر بکھر گئے. اور بقیہ نماز گھر آ کر پوری کی.
  12. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے

    یہ پینٹ تو اب بیگم کی دھلائی سے اترے گا. آ گیا میچ جیت کر؟
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نعمت

    بہت بہت مبارک ہو. صحت کیسی ہے بھابھی اور بچوں کی؟
  14. محمد تابش صدیقی

    غم

    آپ کے لئے کہانی اکٹھی کی ہے. معاملہ کھودا پہاڑ، نکلا چوہا والا ہی ہے. :P
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

    بہت مبارک ہو اقبال جہانگیر بھائی. اس کا مطلب ہے کہ 24 مارچ 2011 سے اب تک ہزار دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں. اللہ حفاظت فرمائے. آمین اقبال جہانگیر بھائی - ہر دہشت گرد پر نظر
  16. محمد تابش صدیقی

    غم

    مانتے نہیں ہیں راحیل بھائی. :)
Top