نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    لیکن اپنی اننگ فاسٹ رکھنی ہو گی
  2. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ آخری 4 سیشن دینے چاہئیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ویلڈن یاسر شاہ
  4. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    بوگن ویلیا کی بیل سے جھانکتا سورج اپنی تمازتوں کے ساتھ
  5. محمد تابش صدیقی

    انڈیا بمقابلہ نیوزیلینڈ:پہلا ون ڈے

    لیتھم ونڈے میں بیٹ کیری کرنے والے دسویں بیٹسمین ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے اگر آج کل ایسا کارڈ بھیجیں تو لوگ کہیں گے کہ کارڈ تو اچھا ہے. لیکن فنکشن کب ہے؟
  7. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ آج تک بلی ماراں ہی پڑھتے آئے ہیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قناعت بھی ملاحظہ فرمائیں. آج کل اس ایک کی جگہ تین کارڈ بنتے ہیں. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اردو ہے جس کا نام
  10. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں محترم. آپ کا اپنا گھر ہے. شکریہ عاطف بھائی
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر پر دعوت تھی بھائی کی واپسی پر. تو خاندان والوں کو بلایا ہوا تھا
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ اب تو تھکاوٹ ہے دن بھر کی. سونے کی تیاری ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    عزمِ سفر کوئی ہے نہ منزل نگاہ میں-اب کارواں ٹھہر ہی گیا جیسے راہ میں- نظر لکھنوی

    عزمِ سفر کوئی ہے نہ منزل نگاہ میں-اب کارواں ٹھہر ہی گیا جیسے راہ میں- نظر لکھنوی
  14. محمد تابش صدیقی

    پسندیدہ محفلین

    ہر خصوصیت کے بعد "یا" ہے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    شکر ہے سیموئلز آؤٹ ہوا. عبداللہ بھائی کی خواہش بھی کسی حد تک پوری ہوئی.
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی جی کے بڑے بھائی کی حج سے واپسی

    تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر ممنون ہوں. بھائی تک پہنچا دی ہیں. وہ خوش ہوئے اور آپ سب احباب کا شکریہ ادا کیا ہے.
Top