زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا عید پہ ہمیں یاد کیا کلیجی کھاتے ہوئے؟ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #33,360
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندگی اسی کا نام ہے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #33,359
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روک کر رکھتے ہئں یہیں ڈنمارک میں۔ اتنا دور ٹھیک ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #33,356
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا بتائیے نا ساتھ میں کہ مگر مچھ تو اتنے بڑے ہوتے ہیں وہ اپنے وزن سے ہی نہ ڈوب جائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #33,355
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دریا میں رہ کر مگر مچھ سے بیر رکھنے سے کیا کیا نقصانات ہوتئ ہئں
گُلِ یاسمیں
Post #33,352
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جھگڑا کرے گی اور چائے بھی نہیں بنا کر دےگی ثمرین ۔ اگر کسی نے اسے گوشت نہیں پہنچایا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,348
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کو بھی کسی نے گوشت پہنچایا یا نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #33,347
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تیرے جانے کا غم اور نہ آنے کا غم یا پھر تیرے آنے کا غم اور نہ جانے کا غم۔۔۔۔ :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #21,166
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوٹ بٹوٹ نے عید کیسے منائی ہو گی؟
گُلِ یاسمیں
Post #21,165
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت یہ کرنا چا ہ رہے آپ کہ چابک پڑنے سے بچنا ہی نہیں چاہتا گھوڑا، تبھی تیز نہیں بھاگتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,164
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہتے ہیں آپ سے پوچھنا کہ حال کیسا ہے سیما علی آپا آپ کاٰ؟
گُلِ یاسمیں
Post #21,162
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
آمین ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #2,765
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
عیدی دیجئیے اب
گُلِ یاسمیں
Post #2,763
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
محمد عبدالرؤوف بھائی عید کی چھٹیاں ختم ہو گئی ہئں ۔ آ جائیے واپس۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,761
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تیسرے دن عید کے، کتنے مصروف ہیں سب۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,345
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پانی رے پانی تیرا رنگ کیسا۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,344
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بارش ایسی برسی کہ پ پتہ نہیں کہاں بہا لے گئی۔ آپ کیسے ہیں استاد محترم۔ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,343
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ح سے لکھنا تھا چ سے لکھ دیا چابک سے گھوڑے کو ڈر تو لگتا ہو گا مگر برا نہیں پاتا اورہنہنائے تو کوئی سمجھ نہیں پاتا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,161
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا کرے کہ دنیا امن و سکون کا گہوارہ بن جائے۔ کسی کا دل نہ ٹوٹے ، کسی کا ساتھ نہ چھوٹے۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,160
جولائی 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ
جواب تو آیا مگر عید مبارک نہ آئی مع عیدی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33
جولائی 11، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top