یوں تو کہا جاتا ہے کہ ایک چپ میں سو سکھ ہوتے ہیں۔ مگر جن مواقع پر بولنا ضروری ہو، وہاں خاموشی اختیار کر لینا نسلوں کے لئے تباہی لے کر آتا ہے۔
بہت خوب اظہار کیا ہے آپ نے اپنے خیالات کا۔
دعا ہے کہ اس تاریک خطے پر
کوئی نور خورشید آئے
آمین
لیجئیے ہمارے ہاں کا حال سنئیے ۔ بادل چھائے ہیں۔ تیز ہوایں چل رہی ہیں۔ بارش ہو گئی تو کئی کام رک جانے ہیں لیکن گلابوں کو اچھے سے پانی مل جائے گا۔ ہمارا تھوڑا کام کم ہو جانا اس حوالے سے۔