زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اللہ پاک خیر و عافیت سے رکھیں ہمیشہ۔ آمین
اللہ پاک خیر و عافیت سے رکھیں ہمیشہ۔ آمین
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 15، 2022
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھیروں محبتیں آپ کے لئے آپا :love: :love: :love: :love:
گُلِ یاسمیں
Post #33,393
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ بھی بنائیے گا تخم ملنگا بہت سارا ڈال کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,220
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ختم ہو جائیں گے یہ دوری کے دن جلدی ان شاء اللہ۔ اور گھر میں رونق اور چین واپس لوٹ آئیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,391
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حکم ملا دل کا کہ ہم کچھ پنجابی کلام شئیر کریں پسندیدہ میرے گل وچ دو زنجیراں نیں اک جبراں دی اک قدراں دی میرے سارے کم ادھورے نیں مجبور وی نئیں مختار وی نئیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,390
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبول ہے ہمیں آپ کی آفر عاطف بھائی :love:
گُلِ یاسمیں
Post #21,219
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جائیے خیر نال سو جائیے یاسر بھائی۔ اللہ پاک ہر دم خیر و عافیت. کا معاملہ فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #33,388
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تربوز کھا رہے ہوں گے یاسر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,385
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گُل ابھی گاجریں کھانے میں لگ گئی۔ بس کچھ ہی دیر میں بناتے ہئں پکوڑے۔ مگر تب تک آپ سو چکی ہوں گی آپا
گُلِ یاسمیں
Post #21,216
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بسم اللہ کیجئیے ۔۔۔ ہم بھی حاضر ہیں محفل میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,383
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر ہم کچھ دیر میں آلو کے قتلے بیسن میں ڈبو کر بنانے والے۔ شاید بینگن والے بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,214
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں پوچھا کسی نے کہ ہمیں فالودہ کھانا ہے یا آئسکریم :rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #21,213
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ آئسکریم اکیلے اکیلے کھا لینی ہے اور ثمرین بیچاری کو چائے سے بہلانا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,209
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اچھا تو یہ بات ہے ۔۔۔ آئسکریم کی تو کیا ہی بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #21,208
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل رکھتے ہیں خیال ثمرین کا۔ اس لئے اپنی چائے ہم خود بناتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #21,206
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پئیے کتنے کپ آج چائے کے آپ نے؟
گُلِ یاسمیں
Post #21,204
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو جیسے ہی چائے کا ذکر ہوا، عاطف بھائی کو معلوم پڑ گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,202
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یوں ایک بار پھر سے یہ دور ختم ہوا۔ دوبارہ شروع کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,381
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹبر سارے کے لئے چائے بنا بنا کر تنگ آ گئی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,201
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین نے آج کل چائے بنانا چھوڑ دی ہے شاید۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,200
جولائی 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top