زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راحت ہمیں تبھی ملتی ہے جب فرض پہلے نبھا لیں اور خوشی بعد میں منائئں ۔ورنہ سب ادھورا لگتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,144
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر عید گزارنے کا چل نکلا تو یاد آ رہا کہ لسٹ بنانی باقی ابھی ۔ دو بار نہ جانا پڑے خریداری کے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,141
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھائی دنوں میں سے دو دن ساتھ گزاریں گے اور آدھا دن باہر والوں سے ملنے ملانے میں
گُلِ یاسمیں
Post #33,140
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دعوت تو خاص ہی ہے سب گھر والے مل بیٹھیں گے عید کی خوشی میں دو دن کے لئے ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #33,137
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ًخاندانی ریسیپی ہونے کا کہہ کر ٹال دے گا حلوائی
گُلِ یاسمیں
Post #33,136
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حسب عادت ابھی تک سوچا نہیں کہ کل ڈنر میں کیا بنانا ہے اور دعوت نامہ دے چکے۔ایسا نہ ہو کہ دال پہ گزارا کرنا پڑے
گُلِ یاسمیں
Post #33,133
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہے کچھ بھی کہہ لیں۔۔ ہیں تو سیدھے نا۔ حالانکہ جلیبی سیدھی بنائی جا سکتی ہے مگر نجانے حلوائی کس ٹینشن میں ہوتا ہے کہ ہاتھ گھماتا ہی جاتا ہے اور جلیبی ٹیڑھی ہوتی جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,131
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی بالکل نہیں۔ چائے تو بس اپنے ہاتھ کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,130
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوا کہ۔۔۔وفا نہ راس آئی تجھے او ہرجائی
گُلِ یاسمیں
Post #33,128
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹیکسل لگا ہوا یہ تو زندگی کی گیم پر۔۔۔ سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,126
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تالا لگا کر ایسی دل دکھانے والی یافوں کی پٹاری کو۔۔۔ چابی دریا میں پھینک دینی چاہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #33,124
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پانڈو کا مطلب بتائیے تو معلوم ہو کہ کس کس پہ رونا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,122
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات یہ ہے کہ یادوں کی پٹاری کھولو تو کچھ لوگوں کے رویے پھر سے ڈسنے لگتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,120
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہنستے پنستے جب انسان رو پڑے تو سمجھو معاملہ گڑ بڑ ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,116
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وقفے وقفے سے یونہی بارش ہوتی رہی کل کی طرح تو کام سب کیسے نمٹیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,115
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ناک ہی پہ رکھا تھا کیا؟ جو فوری چھوٹ گیا غصہ آپا
گُلِ یاسمیں
Post #33,114
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مزے مزے پھر تو یاسر بھائی۔ پوری پانچ چھٹیاں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,113
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
گل یاسمیں کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,752
جولائی 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام خیر مبارک سب کو ہماری طرف سے بھی بہت مبارک۔ مگر جشن کب منایا جانا سالگرہ کا؟
گُلِ یاسمیں
Post #74,252
جولائی 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہی سہی کسر ترتیب بگاڑ کر پوری کر دی ہم نے۔ یعنی کہ زیر اثر دماغ ہے در حقیقت
گُلِ یاسمیں
Post #33,097
جولائی 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top