زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوا کہ ہماری بات آپ سمجھ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,188
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹالیں مت ۔۔ یہ تو شاعر لوگوں کا کام ہے :rollingonthefloor: ہم جیسے نالائقوں کا تھوڑی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,187
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو آج کے دن آپ ہتھیار اٹھائیں گے بہن کے خلاف؟
گُلِ یاسمیں
Post #33,185
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتہ ہو تو بتائیے کہ بن بادل برسات میں کیا ہوائیں تیز چلتی ہوتی ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #33,183
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ایسے کو تیسا ، تم میرا لٍڈو لو گے میں تمہارا پیسا آپ ہمیں بنا جرم ہتھکڑیاں لگوائیں اور ہم ایلفی لگانے کا مشورہ بھی نہ دیں آپ کو۔ ہو نہیں سکتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,181
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مٹھی بھر ایلفی لگائیے پھر سے سالم ہو جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,176
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لگیاں نباؤنا کوئی کوئی جاندا۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,175
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل نے بتا تو دیا کہ قینچی چلا دیجئیے اور بہہہہہت کو مختصر کر لیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #33,173
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا ہی سوتیلے بھائیوں والا مشورہ دیا ہے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #33,172
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ْقینچی چلا کر اس بہہہہہہت کو بہت کر لیجئیے۔ اب کیا حل بھی ہم ہی بتائیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,170
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فیر اس کے لئے جرم کرنا پڑے گا؟
گُلِ یاسمیں
Post #33,167
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم نہ کریں ۔ یہ بہہہہہہت معرفت کی باتیں ہیں سب کو سمجھ نہیں آتیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,166
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھائی آداب عرض ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,164
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ اقبال جرم سے پہلے تو ہتھکڑی لگتی بھی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,162
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت صاف کریں آپ روؤف بھائی کی۔ ہمیں ٹوٹی پھوٹی بول رہے۔ حالانکہ ٹوٹی فروٹی ہوتا ہے اصل لفظ۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,159
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور ہمارے جانے کے ٹائم آنا تھا آپ نے
گُلِ یاسمیں
Post #33,157
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صدا دے رہی ہمیں کچن سے چائے کی دیگچی کہ کب چڑھانا مجھے چولہے پہ تا کہ جل جل کندنی سی چائے بنا کر گل یاسمیں کوپلاؤں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,155
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکوہ کریں گے پھر ہم کیونکہ ہم دکھی آتما ہرگز نہئں ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,153
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ہمیشہ۔ بہت آسانی سے آپ ہمارا کام آسان کر دیتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,150
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست۔ ہم ہوتے تو کہتے نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کے لئے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لئے
گُلِ یاسمیں
Post #33,146
جولائی 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top