نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب نہئں جا رہے ہم۔ عصر کا وقت ہو گیا۔ نماز پڑھ کر آتے ہئں ان شا ء اللہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست برا ہوا آج۔۔۔ مزاج ہی بگڑ گئے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں رہنے دیں۔ ہمارے جانے کا وقت ہوتا ہے تبھی آتے ہیں آپ۔ بڑے اندازے درست لگ کر رکھے ہوئے آپ نے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا وقت ہی رہ گیا معصوموں کی قربانی میں۔ مہندی لگائی انھیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کی گہرائیوں سے نکلی ہے آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے ایک وقت میں ایک ہی کام کر پائیں گے کاٹنے والا۔ یا تو گھاس یا پھر آلو پیاز اور مرچیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال کیسا ہے سیما علی آپا آپ کا اور میکائیل کا۔ اس کا بخار کم ہوا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہ تو ہم بھی رہے پکوڑے کھانا ۔ مگر بنانے کی ذمہ داری ہم ہی پر آن پڑے گی اس لیے دل میں دبا لی خواہش۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے محمد عبدالرؤوف بھائی۔ ورنہ چپ چاپ عیدی ہمارے حوالے کیجئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو عیدی میں کیا ملا ہو گا بھلا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹینشن نہ لیں ، آئسکریم دائیں ہاتھ میں لئے بائیں ہاتھ سے ٹائپنگ کر رہے پیں۔ پکوڑوں کے لئے اگلی برسات کا انتظار کر سکتے ہیں :grin:
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکوڑوں اور آئس کریم کا موسم ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برسات کے موسم میں ، میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک نہ کرے کوئی اگر ہم ایسا کہیں بہت خوش ہیں تیرے بارے میں جب سے سوچنا چھوڑا
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا حساب دوسروں کے پاس ہوتا ہے کہ کس کی دی چائے پہلے ختم ہوئی۔ خود تو بس پی جی یا ٹیپال خریدتے ہیں اب۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت ہی نہیں کی کبھی حساب لگانے کی۔ تحفے میں بھی چائے ملتی ہے اکثر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں کیونکہ سوچیں پیا تے بندہ گیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر آج کا گزارا تو کر ہی لیں گے مگر کہیں عادت ہی نہ ہو جائے ۔۔جس شہر میں رہنا اکتائے ہوئے رہنا۔۔۔ کے جیسے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالانکہ سوچتے ہم بھی یہی ہیں مگر چائے کے معاملے میں عمل نہیں ہو پاتا۔ ایک گھنٹے میں تو چائے کا شربت بن جانتا، ہم توابلتی بلبلاتی چائے پیتے ہوتے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی جلدی میں تین کپ چائے پی لی اور جلد بازی کی وجہ سے ذائقہ ہی بھول گئے کیسا تھا۔ پھر سے پینی پڑے گی۔
Top