نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کہاں مصروف ہیں محفلین سب کے سب۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دل تھوڑا یا شاید بہت اداس ہو گیا ہے۔ آج ہماری کریپ پیپر فلاور میکنگ کی کلاس میں ہماری تین نئی شاگرد آئی ہیں۔ جن میں سے ایک وہیل چئیر پہ ہے۔ اس کی ایک ٹانگ کٹی ہوئی ہے :cry: اللہ پاک کا شکر کہ جس نے ہمیں صحت و تندرستی سے نوازا۔ چلنے پھرنے کے قابل بنایا۔ کہنے کو تو ایکٹیویٹی سینٹر ہے مگر زندگی کو...
  3. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    مگر یہ عاقل والا اشارہ تو ہمیں ایک ہی اشارےمیں بخوبی سمجھ میں آ گیا احمد بھائی۔ :grin:
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت سارا پیار سیما آپا آپ کے لئے۔ اب جس کسی نے دشمنی نکالنی ہے اسے سیما آپاکے پاس سے ہو کر ہماری طرف آنا ہو گا
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دیکھ لیں آپا ۔۔۔اتنا برا سلوک ہماری سادگی کے ساتھ۔ جب ہم بولے تو سب بولیں گے کہ بولتی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسی جلدی تو نہ مچائیے بھائی۔۔۔۔ اللہ پاک کی بنائی دنیا کو ذرا سا دیکھ تو لیں نا ابھی
  7. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اشاروں سے نہیں سمجھ پائیں گے۔ واقعہ اور وقوعہ کی صورت بیان کیجئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کون سی کلاس میں پڑھتے ہیں؟ چھٹیوں کا کام ختم کر لیا؟ بڑے ہو کر کیا بننا ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی ایسا ہی ہے۔۔۔ جانے والوں کی کمی پوری نہیں ہوتی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دوبارہ بھول گئے ہیں تو دوبارہ سے تُکا لگائیے اور لگ جانے کی صورت میں ہمیں ہماری یاداشت میں محفوظ رکھنے کا موقعہ دیجئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست خیال ہے سیما آپا۔ تیاری کریں پھر ہم؟ کون کون جا رہا ہے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    ہم اگر مگرسے آگے کا جملہ ہی پڑھتے ہئں بس۔ آپ حوصلہ بندھائیے عبدالصمد بھائی کا ۔ کچھ ہم سانس لینے کو رکتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو بن ہی جائے گا۔ یہ ماریہ بہنا کا مسئلہ حل ہوا یا نہئں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    مگر یہ عدم برداشت تھوڑی ہے۔ ہمارا مراسلہ میٹر تحمل مزاجی کا امتحان ہے ۔ ذرا عدم برداشت کر کے دکھائے تو کوئی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامتی، خوشیوں اور عافیت کی بہت ساری دعائیں تمام محفلین کے لئے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہادت ہے مطلوب و مقصود ِمومن نہ مال غنیمت نہ کشور کُشائی
  17. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    آج کل تو یوں لگتا ہے کہ تحمل مزاجی کو کسی صندوق میں بند کر کے تالا لگا کر چابی سمیت دریا میں پھینک دیا گیا ہے۔ تبھی تو یوں سر چڑھ کر بولتی ہے عدم برداشت۔
  18. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔ تبھی تو فروغ پا رہی عدم برداشت ۔ دیکھنے والی بات چھوڑئیے۔ کرنے والا ایک آدھ قصہ سُنا ڈالئیے بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    ماریہ سحر بہنا ۔۔۔۔ زور و شور سے بلکہ بہت بے چینی سے انتظار ہو رہا ہے آپ کا۔ آ جائیے اب۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    آپ کے اس گیان پر ہمارا یہ والا مراسلہ قربان روؤف بھائی۔ شانت بٹھا کر آتما کو بے آتما ہونا کیا ہم نے۔
Top