پاکستانی جیل میں جو بھی قیدی ہوگا، کیا وہ پاکستانی قانون کے خلاف قید کیا جائے گا؟ وہ بھی خاتون قیدی جو حدود کے مقدمے میں قید ہوگی؟
بحث برائے بحث کرتے رہئے، پوسٹس بڑھی جائیں گی اور بات وہیں رہے گی۔ میری طرف سے اس طرح کی کج بحثی سے بہتر ہے کہ میں سلام کہہ کر اپنی راہ لوں۔ آپ کو جو بھی اچھا لگے...